دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ادرنا علٰی ا ب القوس واقمان علی نصفہ ح عمود ح ء واخذنا ثمن ح ء فی الطرفین ح ہ ء ر ووصلنا ا رب ب ر فكانت ارب منفرجۃ عمودھا ح ر ورسمنا من ہ،ہ ح موازی ح ب وصلنا اح ب ح فكانت ا ح ب قائمۃ نزلنا منھا عمود ح ط فكان مساویا لح ہ بحكم لد من اولٰی الاصول وھو سبع ح ر بالفرض فكانت فصل المنفرجۃ سبعۃ امثال فصل القائمۃ ویمكن ان یكون الف ضعف والف الف ضعف كمالایخفٰی۔

خط ا ب پر ہم نے ایك قوس بنائی،اوراب كے نصف پر ہم نے ایك عمود ج ء قائم كیا،اورہم نے عمود كی دونوں كناروں سے عمودكا ثمن ج ہ اور ء ر ممتاز كیا،اورل ر ب ر كو ہم نے خطوط سے ملادیا،تو ایك مثلث منفرج الزاویہ پیداہوا(كہ زاویہ كا رأس قوس سے نیچے ہے)جس كا عمود ح ر ہے،پھر ح ب كے مقابل ہم نے ایك خط ہ ح كھینچا اورہم نے ا ح ب ح كو بذریعہ خطوط ملادیا۔یہ ایك مثلث بن گیاجس كا زاویہ ح قائمہ ہے،كیونكہ اس زاویہ كے رأس پر قو س واقع ہے)اب ہم اس زاویہ قائمہ سے ایك عمود ح ط نازل كرتے ہیں تو یہ عمود مقالۂ اولٰی كی ۳۴ویں شكل كی روسے ح ہ كے برابر اس مقداركو ہم ح ر كا ۱/۷ فرض كرآئے ہیں،تو یہاں منفرجہ كا فاصلہ زاویہ قائمہ اوراس كے وتر كے فاصلہ سے سات گنا بڑھ گیا ہے اورہزار گنا بلكہ لاكھ گنابھی تفاوت ہوسكتاہے تو یہ كہنا كہ منفرجہ كاوتر سے فاصلہ بنسبت قائمہ كے كم ہوگا مطلقًاصحیح نہیں ہوا۔پس جب تینون زاویوں كا حال یكساں ہے پھرحادہ كی تخصیص كیسی؟

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن