دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وثانیًا:لو اخرج من كتفیہ استحال قیام المؤذن فی قائمۃ او منفرجۃ كما علمت۔

 

وثالثًا:جری علٰی لسانہ بعض الحق من حیث لا یدری ان الملحظ ھٰھنا یمین الامام،ثم عاد الی الباطل الصرف فجعل عرض المنبر مطمح

النظروقدعلمت بطلانہ۔

ورابعًا:تخصیصہ الحادۃ بالمثلث المتساوی الاضلاع من ضیق العطن ولم یقدر علٰی تعیین قدرالعمود فقال ذراعین الاقلیلًاوالعلم ان نسبۃ الٰی ذرعین كنسبت ناحہ نرماالط بد الی المرفوع ولو علم لقال فی القائمۃ ذرعاع اواقل ثم لایجب ان یكون الفصل فی المنفرجۃ اقل منہ فی القائمۃ بل ربما یكون اكثربكثیرمثلًا:

ثانیًا:اوراگر امام كے دونوں مونڈھوں سے خط نكالاجائے تو ان یدا ہونے والے زاویہ قائمہ اور منفرجہ میں موذن كا قیام نا ممكن ہے،جیسا كہ واضح كیا جاچكاہے۔

ثالثًا:اس جاہل كے منہ سے غفلت میں ایك سچی بات نكل گئی كہ لحاظ یاہیں امام كے دائیں بائیں پلٹا تو اس نے منبر كی چوڑائی كو مطمح نظر بنایا حالانكہ ا وسكا بطلان بھی ظاہر ہوچكا ہے۔

رابعًا: زاویہ حادہ كی مثلث متساوی الاضلاع كے ساتھ تخصیص بھی از خود نطاق میں تنگی پیداكرنا ہے(كہ زاویہ حادہ كچھ متساوی الاضلاع كے ساتھ ہی خاص نہیں)یہ جاہل عمود كی مقدار بھی متعین نہ كرسكا۔اس كو اندازہ سے بیان كیا كہ دو ذراع سے ذراكم،حالانكہ عمود كی نسبت ذراعین كی طرف، مرفوع كی طرف ناحہ نرماالط بد كی نسبت كی طرح ہے۔اگر وہ جانتا تو كہتا كہ عمود ایك ذراع یا اس سے كم ہوگا۔پھر یہ بھی ضروری نہیں كہ زاویہ منفرجہ میں زاویہ اوروتر كا فصل قائمہ سے كم ہو،حالانكہ بسااوقات منفرجہ كافاصلہ قائمہ سے بہت زیادہ ہوتاہے۔اس كی مثال یہ ہے:

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن