دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ذراعین وقدم الانسان شبروربع شبرٍ فان اخذ المثلث متساوی الاضلاع تحدث زاویۃ حادۃ وكون الفصل ذراعین الا قلیلًاوفی القائمۃ اقل منہ وفی المنفرجۃ اقل من الاقل والحادۃ وان امكن اخرجہا خارج باب المسجد لكن یسقط ھذا الاحتمال قید ان یوذن المؤذن قائما فی زاویۃ لان الباب ان بعدار بعین ذراعًاوالوتركما تقدم ذراعان فالزاویۃ الحادثۃ خارج الباب تكون ضیقۃ جدا لاتسع عودا دقیقا فضلا عن الانسان مع انا مقصود القہستانی ان تمكن الزوایا الثلاث ثمہ ولا امكان ھناك لغیر الحادۃ اھ۔

ھذیانہ المتعلق بالمبحث الھندسی وقد علمت انہ جھل منہ وسوء فھم۔

فاولًا:لم یخرج القہستانی خطی المقام عن كتفی الامام بل عن خطی الجہتین كمامرّ۔

سوابالشت كا ہوتاہے اوروہاں مثلث متساوی الاضلاع بنایا جائے توزاویہ حادہ پیداہوگااورفاصلہ دوہاتھ سے ذرا كم ہوگا،اورقائمہ میں اسے كم،اورمنفرجہ میں كم سے بھی كم۔اورزاویہ حادہ مسجد سے باہر بھی فرض كیاجاسكتاہے لیكن اس احتمال كو قہستانی كی یہ عبارت ساقط كردیتی ہے كہ موذن زاویہ كے اندر كھڑے ہوكر اذان دے كیونكر دروازہ مسجد اگر منبر سے چالیس ہاتھ كی دوری پر ہو۔اورمثلث كا وتر وہی دو ہاتھ كا ہوتو اس وتر پر چالیس ہاتھ كی دوری پر جوزاویہ حادہ پیدا ہوگا وہ بیحد تنگ ہوگا،وہاں ایك باریك لكڑی كی بھی گنجائش نہ ہوگی چہ جائیكہ انسان كی،حالانكہ قہستانی كا مقصد تویہ ہے كہ وہاں تینوں زاویے پیدا ہوں اور اس صورت مذكورہ بالا میں باب مسجد پر سوائے حادہ كے اوركسی زاویہ كا امكان ہی نہیں۔

میری گزارش یہ ہے كہ یہ ریاضی كی بحث تو كیا ہوگی یہ تو ہذیان ہے جو جہل اورسوء فہمی كی پیداوارہے۔

اولًا:قہستانی نے مقام مؤذن كے خطوط كو امام كے دونوں مونڈھوں سے نكلنے كی بات نہیں كی بلكہ وہ تو جہتین كے دونوں خطوط سے نكلتی ہیں مونڈھوں سے نہیں۔جیسا كہ ہم واضح كر آئے۔

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن