دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

نصواعلیہ وقدمناہ ولا یقل سمت وجہك الا لجہۃ وجہك وان امكن مد الخط خلفًا وقدامًا ووجہ یدیك الی جھۃ وجھك فلا یسامتھام الا الخط الممتد الی ھٰذہ الجھۃ فالصواب اسقاط ھذا الاشكال، و الاصواب ان یقول ووسطھما بالسكون فشمل ما اذا كانت جھۃ المؤذن علی سمت جہۃ الخطیب اومنحرفۃ عنھما الی احدی كیفیہ ما لم یخرج عن الخطین كما ان مستقبل القبلۃ مستقبل لھا مالم یخرج عن الربع الذی الكعبۃ فی وسطہٖ كما حققناہ بتوفیق الله تعالٰی فی رسالتنا "ھدایۃ المتعال فی حد الاستقبال "ھذا مایتعلق بكلامہ شرحًاوجرحًا۔

 

 

 

 

اما ھٰؤلاء فتعرض لھٰذہ العبارۃ منھم وھابیان ضالان واٰخران جاھلان وخامسًا من الطلبۃ۔

معنی تفصیلی كے ایك رخ سے اعتراض كے كیا معنی!اورمعنی اجمالی مراد ہیں جس كا مطلب امام كے سامنے ہے۔محاورہ میں سمت وجہت كہنے سے جدھر آ پ كا چہرہ ہو وہی رخ مراد ہوتا ہے۔اسی طرح آدمی كے ہاتھ كا رخ بھی اس كے چہرہ كی طرف ہی ہے۔توخطوط اگرچہ امام كے آگے پیچھے سبھی طرف نكل سكتے ہیں لیكن ان ہاتھوں كے مقابل جو خط ہوگا وہ خطیب كے سامنے ہی ہوگا توبہتریہ ہےكہ سرے سے یہ اعتراض ہی ساقط كردیا جائے،اوروسطھما كے بجائے اوسطھام كہاجائے تاكہ عمودپراور اس كے آزوبازو كے مقابل كھڑے ہونے كی سبھی صورتوں كو شامل ہو جب تك ان دوخطوں سے باہر نہ ہوجن كا استقبال كعبہ میں حكم ہے كہ دائرے كے جس ربع كے وسط میں كعبہ واقع ہے اس پورے ربع كی طرف رخ كر كے نماز پڑھی جا سكتی ہے۔استقبال قبلہ كا وافی اوركافی بیان بحمدالله ہماری كتاب "ھدایۃ امتعال فی حد الاستقبال "میں ہے۔یہاں تك قہستانی كی عبارت كی تشریح اور ان پر پڑنے والے شبہات كا بیان ختم ہوا۔

اب ہم آذانیان ہند كی تگ ودو كی طر ف رخ كرتے ہیں۔علامہ قہستانی كی اس عبارت پرخامہ فرسائی كر نے والے پانچ صاحبان سامنے آئے ہیں جن میں دو وہابی،دو جاہل،

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن