30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

|
الا تری عند تساوی زاویتی ح ر تقع الكل علی العمود لما تقدم فی الخامسۃ مع ان ی منفرجۃ وك قاءمۃ ول ل حادۃ الاان یقال لیس المراد مجرد شمول الاقسام بل الافراد والزوایا الثلٰث كما تحدث علی العمود كذا خارجۃ فانما یشملہا بالسكون۔
وثانیًا:الذی استشكلہ لیس بوارد اصلًافانك ان اردت المعنی التركیب فالكل خارج وان اردت الاجمالی فھو للامام والقدام كما |
مندرجہ ذیل صورت میں جب ح ر كے زاویے برابر ہوں گے تینوں زاویے عمود پر ہی واقع ہونگے۔اس كی توضیح بھی مقدمہ خامسہ میں ہوچكی ہے۔زاویہ ی منفرجہ ہے اورك قائمہ ہے اورل حادہ ہے مگر اس كا یہ جواب ہوسكتاہے كہ یہاں اقسام كا شمول بتانا نہیں ہے۔افراد كا شمول بتاناہے(یہ بتانانہیں كہ تینوں زوایے كس صورت میں متحقق ہوسكتے ہیں اوركس میں نہیں،بلكہ یہ بتانا ہے كہ یہ تینوں زاویے بیك وقت عمود اور اس كے اغل بغل میں وسط بالسكون میں متحقق ہوں گے۔ دوسراشبہ یہ ہے كہ قہستانی نے جس دوسرے اعتراض كو مشكل كہہ كر پیش كیا ہے وہ سرے سے وارد ہی نہیں ہوتا كیونكہ "بین یدیہ"كے معنی تفصیلی واجمالی كے بیان میں ہم یہ بتاچكے ہیں كہ یہاں معنی تفصیلی مراد ہی نہیں ہیں۔تو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع