دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

 

 

 

 

ثم اذا نصفت الخط الواصل بین الكتفین ونسمیہ الخط الكتفی واقمت وعلیہ عمودًاثالثا وایاہ نسمی العمودكان ھو وما یقع علیہ وسط الجھتین المذكورتین بینھما بلاتحریك وماكان بینھما منحازاعن العمود فہو وسطھما بالسكون ووسطھما بالسكون فیشمل مااذان اذن فی زاویۃ قائمۃ اوحادۃ منفرجۃ حادثۃ من خطین خارجین من ھاتین الجہتین[1]۔

 

 

فالاٰن یرید الشیخ یفید ان لیس شرط كون الشیئ بین یدیك وقوعہ،علی العمود بل یكفی كونہ بین خطی الجھۃ اینما كان فلاذا قال ووسطھما بالسكون وھو عطف علٰی قریبًا

ایسا قریب مراد ہے جو محل استعمال كے مناسب ہے اوریہاں جب مسجد كے اندر مطلقًااذان منع ہے تو لامحالہ یہاں قریب كا مطلب مسجد سے باہر مسجد كی حدود كے اندر ہوگا۔گزشتہ اوراق میں لفظ قریب پر بھی ہم بھرپورروشنی ڈال چكے ہیں۔

اب ہم اس خط كوجو ہم نے دونوں مونڈھوں كے درمیان فرض كیا تھا اورجس كا نام ہم نے خط كتفی ركھاتھا اس كے ٹھیك بیچ میں ایك تیسرا عمود فرض كیرں،تویہ عمود دونوں متوازی خطوں كے بھی ٹھیك بیچ میں ہوگا جس كو اہل لغت وسط بالتحریك كہتے ہیں۔اوران دونوں متوازی خطوں كےدرمیان جو كشادگی ہوگی اس كو وسط بالسكون كہاجاتاہے۔علامہ قہستانی كی بقیہ عبارت مندرجہ ذیل ہے:"اذان ثانی دونوں جہتوں كے وسط بالسكون میں ہوگی تو یہ ان سب صورتوں كو شامل ہوگی جب مؤذن زاویہ قائمہ اورحادہ یا منفرجہ میں كھڑا ہو۔ یہ سب زاویے ان دونوں خطوں كے نكتہ ایصال پر پیداہونگے جو ان دونوں جہتوں سے نكل رہے ہیں۔

اس عبارت كا مطلب یہ ہے كہ مؤذن كے خطیب كے سامنے كھڑے ہونے كا مطلب یہ نہیں كہ مؤذن كا عمود یعنی خط وسط پركھڑا ہونا ضروری ہے بلكہ خط كتفی كے دونوں كناروں سے نكلنے والے خطوط متوازیہ كے درمیان كشادگی میں عمودوسط سے ادھر ادھر ہٹ كر كھڑا ہونا بھی 

 


 

 



[1] جامع الرموزللقہستانی کتاب الصلٰوۃ فصل صلٰوۃ الجمعۃ مکتبہ اسلامیہ گنبدقاموس ایران ۱ /۲۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن