دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

من طرفیہ خطان یحدثا ن معہ زاویتین مجموعھما اصغر من قائمتین فان تساوت الزاویان فملتقی لا خطین علی نفس العمودوالافخارجہٗ وعلی كل تحتمل زاویۃ ملتقاھما ان تكون قائمۃ اوحادۃ اومنفرجۃ۔

دونوں كناروں سے ایسے دو خطوط كھینچیں جو پہلے خط پر ایسے دو زاویے پیداكریں جس كا مجموعہ دو قائمہ سے كم ہو۔اوراس صورت میں یہ دونوں زاویے برابر ہوں تو خطین كا ملتقٰی عمود پر ہوگا۔اوربرابر نہ ہوں تو دونوں خطوں كا ملتقٰی عمودسے باہر ہوگا۔اورہر صورت میں اس كا احتمال ہے كہ ان دونوں خطوں كے ملتقٰی كا زاویہ قائمہ یا حادہ یا منفرجہ ہو۔

(توضیح وثبوت)

فلیكن ا ب خطًا نصف علٰی ح و اقیم علیہ عمود ح ء غیر محدودفاخرج من جنبیہ خطا اء۔ب ء محدثین زایتی ا ب مساویتین فانھما یلتقیان علی نقطۃ ء من العمود والا قیلتقیا خارجہ مثلًا علی ہ وصلناہ ح ففی مثلثی اح ہ ب حہ نصف اا ح ب ح متساویان بالفرض وكذا ا ہ ب ہ لخامسۃ الاولٰی لتساوی زاویتی ا ب

مان لیجئے كہ ا ب ایسا خط ہے جس كانصف نقطہ ح ہے اوراس پر ایك غیر محدود عمود ح ء قائم كیا گیا،پھر اس خط كے دونوں كناروں سے دو خط ا ء اورب ء ایسے كھینچے گئے جو خط اول كے اوپر دوبرابر زاویے اب پیدا كرتے ہیں،تو وہ دونوں خطوط عمود كے نقطہ ء پر ملیں گے۔اوردونوں زاویے برابر نہ ہوں تو لامحالہ یہ دونوں خطوط عمود سے خارج ملیں گے۔مثلًا ماناگیا وہ نقطہ ہ پر ملے ہوئے ہیں ہم نے ہ ح كو ملادیا تو یاہں دو مثلث ا ح ہ اورب ح ہ پیداہوئے جس میں خط مفروض كے دونوں نصف ا ح اورب ح بالفرض برابر ہیں،اورچونكہ زاویہ ا ور

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن