30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
|
پس اس مثلث كی دو ساقین ح ء اورء ب بھی مساوی ہوں گی مقالہ كی چھٹی شكل كی رو سے اوراسی بیان سے دوسرے مثلث كی دونوں ساقیں ح ء اورا ء بھی مساوی ہوں گی تو قاعدے كے دونوں ٹكڑے ا ء اورء ب مساوی ہوگئے۔اورقاعدے ا ب كا نسف نصف ہوں گے اورخط ح ء كے بھی مساوی ہوں گے كہ مساوی كا مساوی مساوی ہوتاہے۔تو ثابت ہوگیا كہ مثلث قائمۃ الزاویہ متساوی الساقین كے راس سے قاعدے پر اترنے والا خط قاعدے كا نصف ہوتاہے۔ |
نمبر۲ كی توضیح اورثبوت

|
ثم لتكن ا ہ ب قائمۃ مختلفۃ الساقین فنقول ہ ر اصغرمن نصف ا ب اعنی نصف القطر لان را لیس مركزًا والا لكان فی مثلثی ارہ،ہ ر ب ضلعا ار،رب متساویین و ر ہ مشترك وزاویتا ر قائمتان |
ہم نے فرض كیا كہ مثلث اہ ب میں زاویہ ہ قائمہ مختلف الساقین ہے۔تو ہمارا دعوٰی یہ ہے خط ہ ر نصف ا ب یعنی نصف قطر سے چھوٹا ہے اس لئے كہ ر یہاں مركز نہیں،ورنہ پیش نظر دونوں مثلث یعنی ا ر ہ اورہ ر ب میں دونوں خط ا ر اورر ب برابر ہوجائینگے،اورہ ر دنوں مثلثوں میں مشترك۔اور دونوں مثلثوں میں ر زاویہ قائمہ(یعنی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع