30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نمبر۱ كی توضیح اورثبوت
امیج بنانی ہے جلد ۲۸ ص ۳۱۱ امیج بنانی ہے جلد ۲۸ ص ۳۱۱
|
فلتكن ا ح ب قائمۃ متساویۃ السقین فج أنصف ا ب بوجوہ كثیرۃ منھا ان زاویتی ج ا ب،ج ب ا متساویتان بخسمۃ الاولٰی لتساوی السقین وحیث ان ج قائمۃ فكلتا ھما نصف قائمۃ بلب منھا وح ء ب قائمۃ بحكم العمود یۃ فرح ب نصف قائمۃ بلب فح ء،ء ب متساویان بسادسۃ الاولٰی،وكذا بعین البیان ح ء،ء ا فیكون ا ء،ء ب متساویین،فكل منھما نصف ا ب مساویالح ء۔ |
مان لیجئے كہ مثلث ا ح ب كا زاویہ ح قائمہ متساویۃ الساقین ہے تو عمود ح ا جواس زاویہ كے راس سے اس كے قاعدے پر ڈالاگیاہے وہ خط ا ب یعنی قاعدے كا نصف ہے۔اس كی بہت سی دلیلیں ہیں ایك دلیل مندرجہ ذیل ہے: ح ا ب اورح ب ا میں ا ء ب دونوں زاویے مقالہ اولےٰ كی پانچویں شكل(شكل مامونی)كی رو سے بربر ہیںكیونكہ اس مثلث كی دو ساقین ا ح اورح ب برابرہیں،اورجب ح زاویہ قائمہ ہے تو اس كے بقیہ دونوں زاویے یعنی ۱ اورب نصف قائمہ ہوں گے مقالہ اولٰی كی بتیسویں۳۲ شكل كی رو سے (اور زاویہ ج سے جو خط قاعدے تك آیا ہے اس سے دو مثلث بن گئے ہیں ا ء ح اورح ء ب)اوراس خط كے عمودی ہونے كی وجہ سے زاویۂ قائمہ ہے تو زاویہ ح نصف قائمہ ہوگا مقالہ اولٰی كی بتیسویں۳۲ شكل كی رو سے،اورزاویہ ب پہلے ہی بیان سے نصف قائمہ ثابت ہوچكا ہے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع