دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

القوس اذلووقعت دونھا مثل ہ او ورائھا مثل ر وقد تبین ان ء ایضا قائمۃ لاجتمع فی مثلث قائمتان، ولتكن ہ منفرجہ فلا تقع الا داخل القوس اذلو وقعت علیہا كانت قائمۃ اوورائھا كانت حادۃ لما امر۔

ولتكن رحادۃ فلا وقوع لھا الا خارج القوس اذلو وقعت علیھا كانت قائمۃ۔او داخلھا كانت منفرجۃ لما سبق،و ذٰلك مااردناہ وبہ تبنیت العبارۃ الاولٰی اصلًا وعكسًا۔

الرابعۃ۳:كل زاویۃ غیر حادۃ نزل من راسہا عمود علٰی قاعدتھا فانہ یكون نصف القاعدۃ ان كانت الزاویۃ قائمۃ متساویۃ الساقین والاقل من نصفہا سواء كانت منفرجۃ مطلقًا اوقائمۃ مختلفۃ الساقین۔

طرح خارج قوس واقع ہو۔یا ہ كی طرح تحت قوس ہو،تو جس طرح زاویۂ قائمہ ہے اسی طرح ہ اورر بھی قائمہ ہوجائیں گے۔اورایك مثلث میں دو دو زاویہ قائمہ ہوں گے۔یا یوں كہئے كہ اگر زاویہ ہ منفرجہ ہے تو لامحالہ داخل قوس ہوگا كیونكہ اگر وہ نفس قوس پر ہوتو اس كا قائمہ ہونا لازم آئے گا،یا خارج قوس ہوتو حادہ ہونا لازم آئے گا دلیل مذكورہ بالا كی رو سے۔

یایوں كہئے كہ زاویہ ر اگر حادہ ہے تو لامحالہ وہ خارج قوس ہوگا كیونكہ نفس قوس پرہونے كی صورت میں لا محالہ وہ قائمہ ہوجائےگا،یا داخل قوس ہوتو منفرجہ ہونا لازم آئے گا۔دلیل اوپر مذكور ہوئی۔اوریہی ہمارا دعوٰی تھا۔ہماری اس دلیل سے پہلی عبارت اصلًا وعكسًا ثابت ہوئی۔

مقدمہ رابعہ:جس كسی زاویہ غیر حادہ كے ر اس سے اس زاویہ كے قاعدے پر عمو د كا نزول ہوتو وہ عمود ہمیشہ قاعدے كا نصف ہوگا بشرطیكہ زاویہ قائمہ متساویۃ الساقین ہو ورنہ عمود ہمیشہ قاعدے كے نصف سے بھی چھوٹاہوگا(۲)خواہ زاویہ مطلقًا مفرجہ ہو۔(۳)یاقائمہ مختلفہ الساقین ہو۔

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن