دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الثانیۃ۲:فی المغرب الوسط بالتحریك اسم لعین مابین طرفی الشیئ كمركز الدائرۃ۔وبالسكون اسم بھم لداخل الدائرۃ مثلًا ولذٰلك كان ظرفًافالاول یجعل مبتدأ وفاعلاومفعولابہ وداخلاعلیہ حرف الجرولایصح شیئ من ھذا فی الثانی۔تقول وسطہ خیر من طرفہ وتسع وسطہ،وضربت وسطہ، و جلست فی وسط الدار،وجلست وسطھا بالسكون لا غیر،ویوصف بالاول مستویافیہ المذكر والمؤنث و الاثنان والجمع وقال الله تعالٰی "جلعنا لكم امۃ وسطًا"ولله علی ان اھدی شاتین وسطا الی بیت الله ،او اعتق عبدین وسطا [1]اھ۔وفی الصحاح كل موضع صلح فیہ بین فھو وسط بالتسكین

مقدمہ ثانیہ:مُغرب میں ہے:الوسط سین كی حركت كے ساتھ نام ہے كسی چیز كے دونوں كناروں كے ٹھیك بیچ كا،جیسے دائرہ كےلئے مركز۔اورالوسط سین كے سكون كے ساتھ اسم مبہم ہے،تومثلًا دائرہ كےاندر كسی مقام كو بھی وسط كہاجاتاہے،یہی وجہ ہے كہ وسط بالسكون تو كلام میں صرف ظرف واقع ہوتا ہے۔اوروسط بالتحریك مبتداء،فاعل،مفعول بہ واقع ہوتاہے، اوراس پرحرف جربھی داخل ہوتاہے۔اوروسط بالسكون ان میں سےكسی كی صلاحیت نہیں ركھتا۔چنانچہ كہا جاتاہے "وسط خیر من طرفہٖٖ"اس كا بیچ كنارہ سے اچھا ہے۔اس صورت میں وسط مبتداء واقع ہواہے۔"وتسع وسطہ"یہ وسط كے فاعل ہونے كے مثال ہے كہ اس كا بیچ وسیع ہوا۔

"ضربت وسطہ"اس كے بیچ میں مارا۔یہ مفعول بہ واقع ہونے كی مثال ہے۔اور"جلست فی وسط الدار"توگھر كے وسط میں بیٹھا،یہ فی داخل ہونے كی مثال ہے۔لیكن وسط بالسكون كے استعمال كی صورت صرف یہ ہے كہ یہ تركیب میں ظرف واقع ہوتاہے،جیسے جلست وسطہ میں گھر میں بیٹھا۔یہاں متوسط مفعول فیہ ظرف واقع ہے،

 


 

 



[1] البحرالرائق بحوالہ المغرب کتاب الصلٰوۃ باب الامامۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ /۳۵۱و۳۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن