30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ظہر المؤذن الٰی وجہ ما یضاف الیہ الیدان،فان قرینۃ الاذان تدل ان وجہہ یكون الیہ لكن یشكل بما اذاكان ظھرہ الٰی ظھر المضاف الیہ الااذا قیل باخراجہ بقرینۃ قولہ استقبلوہ مستمعین [1]اھ۔
اقول:ھذا كلام تحیر ھٰؤلاء فی حلہ وتناقضوافی حملہ واستشھدبہ بعضھم بجھلہ ولیس فیہ الامشتت لشملہ ومسفہ لعقلہ ثم ھو غیر محررفی اصلہ فنذكر بتوفیقہ تعالٰی اولا ما یشرحہ ثم نكمل الفائدۃ ما یزیفہ ویجرحہ ثم نتوجہ الٰی اجھل ھٰؤلاء فنطرحہ ولنقدم لذٰلك مقدمات نوضحہ۔
الاولٰی:المنبر فی قولھم |
سےیہ عبارت اس صورت كو شامل ہے كہ مؤذن كی پشت امام كے چہرہ كی طرف ہو،لیكن اذان كا قرینہ اس بات پر دلالت كرتاہے كہ مؤذن كا چہرہ ہی امام كے چہرہ كی طرف ہو۔اوراس صورت كو بھی شامل ہے كہ مؤذن كی پشت امام كی پشت كی طرف ہولیكن اس كا جواب یہ ہے كہ حكم یہ ہےكہ سب امام كی طرف رخ كریں اوراس كی بات سنیں۔اھ) اقول:(میں كہتاہوں)قہستانی كی اس عبارت نے مخالفین كو حیرت میں ڈال دیا ہے اوراس عبارت كا حل كرنا انہیں مشكل پڑرہاہے اوراس كا مطلب بیان كرنے میں وہ لوگ باہم متناقض ہیں۔اوربعض نے تو اس سے اپنی جہالت كی دلیل فراہم كی۔اورفی الحقیقت یہ عبارت مخالفین كے پریشاں خاطری كے اظہار كا ذریعہ اوران كی بے وقوفی كے ظہور كاسبب بنی۔اورلطف یہ كہ قہستانی كا یہ بیان بھی خود كوئی قابل اعتماد بات نہیں تو بتوفیق الله تعالٰی پہلے ہم اس كلام كی تشریح كرتے ہیں،پھر اس كی كمزوری كا بیان كریں گے،پھر مخالفین كی جہالت واضح كریں گے۔اس كے لئے چند توضیحی مقدمات كی تفہیم ضروری ہے۔ مقدمہ اولٰی:فقہاء كے قول |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع