دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

المنازعین،ولا لكلام مالك واصحابہ الاكثرین والا لم تعرض تلك الاوھام ولم یستقم لہ تاویل حدیث ابن اسحٰق ولا ماینكر علیہ مالك بالاعلام۔ فظھر ان تعلق بعض جھلۃ الزمان بھٰذا البحث الذی لیس لہ روح لیعیش انما ھوتشبث الغریق بالحشیش وتقدم بعض مایلیق بہ فی النفحۃ التاسعۃ الحدیثیۃ۔

ثم لیس فیہ علی ماقررنا مایقرعینھم اذلیس فیہ ان الاذان كان علی عھدہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی جوف المسجد وفیہ الكلام والله المستعان ولله الحمد۔

نفحہ۲۱:قال القھستا نی فی شرح النقایۃ عند قولہا (اذن ثانیا بین یدیہ)ای بین الجہتین المسامتین لیمین المنبر والامام ویسارہٖ قریبامنہ ووسطھما بالسكون فیشمل ماذا اذن فی زاویۃ قائمۃ او حادۃ اومنفرجۃ حادثۃ من خطین خارجین من ھاتین الجہتین ولا بأس بشمولہ بحسب المفہوم ما ذاكان 

اور ان كے متبعین كی طرف مراجعت كے بغیر لكھ دیا،ورنہ یہ اوہام عارض نہ ہوتے اورنہ حدیث ابن اسحٰق كی تاویل درست ہوتی۔عہد حاضر كے بعض جاہلوں كا اس بے جان بحث سے زندگی كی مدد چاہنا،ڈوبنے والے كے تنكے كا سہارا ڈھونڈنے كے مترادف ہے،اس بحث سے متعلق بعض باتوں كوہم نفحہ تاسعہ حدیثیہ میں ذكر كرچكے ہیں۔

 

لطف یہ ہے كہ اس بحث سے سہارا ڈھونڈنے والوں كا مقصد بھی پورا نہیں ہوتا كہ ان كا دعوٰی تو مسجد كے اندر اذان ہونے كا ہے،اور اس پوری بحث میں اندرون مسجد اذان ہونے كا كوئی ذكر ہی نہیں ہے۔

 

نفحہ۲۱:قہستانی نے شرح نقایہ میمصفن كے قول"دوسری اذان خطیب كے سامنے ہوگی"كی شرح میںكہا:یعنی ان دونوں سمتوں كے درمیانجو منبر یا امام كے دائیں بائیں متوازی جارہی ہیں ان كے قریب اوران دونوں كے درمیان(یہاں لفظ وسط كی سین ساكن ہے،تو زاویہ قائمہ كے اندر كھڑاہویا حاوہ و منفرجہ،سبھی صورتوں كو شامل ہے،یہ سب زاویے ان ددنوں جہتوں سے پیداہوتے ہیں جو ان دونوں خطوط متوازیہ سے بنتے ہیں۔مفہوم كے اعتبار

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن