30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الخطبۃ ھو المحدث فكان احق بقول عمر نحن ابتد عناہ۔ وسابعًا:كیف یكون ھذا اصلالاعلام عمر وعثمان فانہ كان قبل جلوس الامام وھذا عندجلوسہ علی المنبر۔
وبالجملۃ فیہ مفاسد اظھر من ان تظھرواكثر من ان تحصر وانما الامر ما وصفنا انہ رحمہ الله تعالٰی كتب البحث مندون مراجعتہ عــــــہ للحدیث ولالكلام |
ہی تو نوایجاد ہوئی۔توحضرت عمر رضی الله تعالٰی عنہ كا اس كو اپنی ایجاد كہنا ہی صحیح ہوا۔ سابعًا:یہ اعلان حضرات فاروق وعثمان رضی الله تعالٰی عنہما كے اعلان كی اصل كیسے ہوا؟ان حضرات كا اعلان تو آپ ہی كے بیان كے مطابق اذان خطبہ سے پہلے ہوتا تھا،اورجس كو آپ ان كے اعلان كی اصل بتارہے ہیں یہ توعین امام كے منبر پر بیٹھنے كے وقت ہوتا ہے۔ المختصراس تاویل كے مفاسد بیان سے باہر اورشمار سے زائدہیں، حقیقت وہی ہے جو ہم پہلے بیان كر آئے كہ حضرت ملا علی قاری علیہ رحمۃ الباری نےیہ پوری بحث احادیث اوركلام منازعین،اوركلام امام مالك |
|
عــــــہ:ولذاانسبہ للطبرانی مع وجودہ فی افضل السنن ابی داؤدوقال الزرقانی فی المقصد الثالث من شرح المواھب علی المؤلف المؤاخذہ فی ترك الترمذی "ان الحدیث اذا كان فی احد الستۃ لایعزی لغیرھا كما قال مغلطائی [1]۔"انتہٰی منہ حفظہ ربہ۔ |
اسی لئے اس كو طبرانی كی طرف منسوب كیاباوجود یہ كہ یہ اس سے افضل سنن ابو داودمیں موجود ہے۔امام زرقانی نے شرح مواہب كے مقصد ثالث میں ترك ترمذی كے بارے میں مؤلف پر مواخذہ كرتےہوئے فرمایا:جب كوئی حدیث صحاح ستہ میں موجود ہوتو اسے ان كے غیر كی طرف منسوب نہ كیاجائے،جیسا كہ مغلطائی نے كہا ہے انتہٰی منہ حفظہ ربہ۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع