دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

علیہ وسلم تثویب فی شیئ من الصلوات الا الفجرعلٰی جعل قولہ الصلٰوۃ خیر من النوم تثویبًا۔فلو كان ھذا اعلامًا حملًا لحدیث ابن اسحٰق علیہ المصرح فیہ بكونہ اذا جلس علی المنبر بقیت الجمعۃ علٰی عھدہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بدون الاذان  المعروف وھو خلاف الاجماع۔

ورابعًا:اذا ترك ھذا فی اواخرعھدہٖ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اوفی زمن الصدیق رضی الله تعالٰی عنہ بقیت الجمعۃ من دون ایذان لااعلام ولا اذان وھذا خلاف الاجماعٍ۔

وخامسًا:اذن لا یستقیم قول عمر"نحن ابتدعناہ لكثرۃ المسلمین[1]لا احداثا ولا تجدیدا لان الذی یفعل عند جلوس الاما م لم یزل مستمرًامن زمنہ علیہ الصلٰوۃ والسلام۔"

وسادسًا:اذن كان اذان

عہد صدیقی میں اس اذان كے علاوہ كچھ نہ ہوتاتھا،ان زمانوں میں تثویب كا رواج بھی نہ تھا،ہاں نماز فجر كے لئے البتہ الصلٰوۃ خیر من النوم پكاراجاتاتھااگر اسے تثویب قراردیاجائے۔پس اگر روایت ابن اسحاق كی مصرح اذان كو اعلان قراردیا جائے تو مطلب یہ ہوگا كہ عہد رسالت میں جمعہ كے لئے اذان ہوتی ہی نہیں تھی،اوریہ بھی خلاف اجماع ہے۔

رابعًا:اوربقول حضرت ملاعلی قاری علیہ الرحمہ جب عہد رسالت كے اخیر یا عہد صدیقی میں یہ اعلان بھی موقوف ہوگیا تو ان دونوں مبارك زمانوں میں جمعہ كے لئے نہ كوئی اعلان ہوتا تھا نہ اذان اوریہ بھی خلاف اجماع ہے۔

خامسًا:اس صورت میں حضرت عمر رضی الله عنہ كے قول "ہم نے مسلمانوں كی كثرت كی وجہ سے اس كو ایجاد كیا" كا معنی درست نہ رہے گا نہ بطور احداث نہ بطور تجدید،كیونكہ جو ہوتاہے وہ توزمانہ رسالت سے ہی چالوتھا۔

سادسًا:اس تقدیر پر اذان خطبہ 

 


 

 



[1] فتح الباری کتاب الجمعۃ باب الاذان یوم الجمعۃ مصطفی البابی مصر ۳/ ۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن