30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ففعل واخذ الناس بفعلہ فی جمیع البلاد اذ ذاك لكونہ خلیفۃ مطاعا[1]اھ۔ اقول:ولا یذھب عنك ان ھذا قمع لاجمع اذقداٰل الامر الٰی انہ جعلہ اذانًافقد احدث اذانًاوعطاء ینكرہ فاین الجمع بل السبیل ما سلك فی فتح الباری وغیرہ ان المثبت مقدم علی النافی وقد ثبت احداث عثمٰن الاذان وانہ ھو الذی احدثہ لا امیر المومنین عمر باحادیث صحاح لامردلھا فلاحجۃ فی انكار عطاء ولا فی روایۃ تفسیر جویبر۔
ولھذا الشیخ لما جمع بان عمر ضی الله تعالٰی عنہ احدث اعلامًاواستمر |
بلند مكان پر اذان دلانی شروع كردی اوران كے امام مطاع ہونے كی وجہ سے لوگوں نے اسی پر عملدرآمد جاری كردیا۔ اقول:(میں كہتاہوں)شیخ علی قاری كی یہ جدوجہد جمع كے بجائے قمع ہے،كیونكہ آخر میں انہوں نے یہ اقراركیا كہ حضرت ذوالنورین نے ابتدائی اعلان كو اذان كردیا،توحضرت عثمان رضی الله تعالٰی عنہ اذان اول كے موجدہوئے۔اور حضرت عطاء ابن رباح سرے سے ان كے موجد اذان ونے كا ہی انكار كرتے ہیں۔تو ملا علی قاری علیہ الرحمہ كی بات جمع بین القولین كیسے ہوئی!اس لئے جمع كا صحیح طریقہ وہی ہے كہ صاحب فتح الباری كی طرح كہاجائے(۱)مثبت روایت(یعنی ذو النورین كا موجداذان اول ہونا)نافی(یعنی قول عطاء)پر مقدم ہے(۲)حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ كا اذان اول كا موجد ہونا ایسی روایتوں سے ثابت ے جس كی تردید نہیں ہوسكتی، اس لئے نہ تو حضرت عطاء كے انكار كا كچھ فائدہ ہوگا نہ تفسیر جو یبركی روایت اثر اندازہوگی۔ المختصرہماری اس تفصیل سے علامہ قاری رحمۃ الله علیہ كےقول كے معنٰی واضح ہوگئے كہ وہ یہ بتانا چاہتے ہیں كہ حضورصلی الله تعالٰی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع