30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عن مالك انہ فی زمنہ علیہ الصلٰوۃ والتسلیم لم یكن بین یدیہ بل علی المنارۃ۔ونقل ابن عبدالبر عن مالك ان الاذان بین یدی الامام لیس من الامر القدیم وما ذكرہ محمد بن اسحٰق عند الطبرانی وغیرہ فی ھذاالحدیث ان بلالًاكان یوذن علٰی باب المسجدفقد نازعہ كثیرون ومنھم جماعۃ من المالكیۃ بان الاذان انما كان بین یدیہ علیہ الصلٰوۃ والسلام كما اقتضتہ روایۃ البخاری ھٰذہٖ [1]اھ ولیس فی روایۃ البخاری ما یقتضی من ذٰلك شیئا[2]۔
اقول:قد صدق ان روایۃ البخاری لایقتضی شیئا من كونہ بین یدیہ اوعلٰی لنارۃ ولكن الاستشہادكان بروایۃ ابن اسحٰق وانما |
حدیث ابن اسحٰق كو بھی رد كرتے ہیں)اسی لئےوہ فرماتے ہیں:بعض مالكیہ نے ابن قاسم سے انہوں نے ا ما م مالك سے روایت كی كہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے زمانہ میں اذان خطبہ خطیب كے سامنے نہیں بلكہ منارہ پر ہوتی تھی۔ایسا ہی ابن عبدالله نے امام مالك سے روایت كیا كہ امام كے سامنے اذان ہونا امر قدیم نہیں۔اورمحمد بن اسحٰق كی حدیث طبرانی وغیرہ نے روایت كی كہ حضرت بلال رضی ا لله تعالٰی عنہ دروازہ مسجد پر اذان دیتے تھے،اس كی مخالفت مالكی حضرات میں سے بہت سے لوگوں نے كی ہے وہ كہتے یں كہ اذان جو خطیب كے سامنے ہوتی تھی(دروازہ مسجد پر نہیں) اوریہی روایت بخاری كا مقتضی ہے۔(ملا علی قاری رحمۃ الله علیہ نے مذكورہ بلا تفصیل كے بعد دوسرے گروہ كے اس قول (اذان توخطیب كے سامنے ہوتی جیسا كہ روایت بخاری كا مقتضا ہے "كا رد كرتے ہوئے فرمایا بخاری كی روایت میں نہ بین یدہ كا ذكر ہے نہ باب مسجد كا۔ اقول:ملا علی قاری كا یہ فرماناكہ "روایت بخاری میں كسی بات كی تصریح نہیں"بجا ہے لیكن منازعین كا استدلال دراصل روایت ابن اسحٰق سے ہے(جس میں لفظ بین یدہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع