دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الصوت بالقراٰن فی الطواف[1] فھل تواھم(والعیاذ بالله )داخلین فی ھٰذا الوعید الشدید حاشاھم عن ذٰلك بل انت فی ضلال بعید۔

وثالثًا انما یعودھٰذا التشنیع الشنیع الی الائمۃ الاجلا ء الذین نھو عن الاذان فی المسدج ونصوا علی كراھۃ فیہ وقد اجارھم الله تعالٰی عن ھٰذا ومن شنع علیھم فعلیہ دائرۃ السوء وھوالملوم والمدحور۔

رابعًا ھٰؤلاء الوھابیۃ ھم الذین یتمسكون فی بحث البدعۃ باثر سنن الدارمی عن ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ فی انكارہ علی الذین اجتمعوا فی المسجد حلقا جلوسًاینتظرون الصلٰوۃ فی كل حلقۃ رجل یقول كبروامائۃ،ھللوامائۃ،سبحوا مائۃ فیفلعون،فقال والذی نفسی بیدہٖ انكم لعلٰی ملۃ ھی اھدٰی من ملۃ محمدٍ؟صلی الله تعالٰی علیہ وسلم

جائے گا كہ یہ سارے ائمہ وعلماء معاذالله قرآن وحدیث كی مذكورہ بالا وعید میں داخل ہیں۔وہ حضرات تو اس وعید سے بلاشبہ پاك ہیں،یہ خود آپ كی اپنی گمراہی ہے۔

ثالثًا یہ وعید شدید ان ائمہ كرام پر بھی وارد ہوگی جنہوں نے مسجد كے اندر اذان كی كراہت پر تنصیص فرمائی،وہ تو بلاشبہ اس سے الله تعالٰی كے دامن میں محفوظ ہیں،ہاں جوان پر طعن وتشنیع كرے وہی ہلاكت كے گڑھے میں مقہور ومردودہے۔

رابعًایہ وہابیہ حضرات بدعت كی بحث میں دارمی كے ایك اثر سے استدلال كرتے ہیں جو آپ سے مروی ہے كہ آپ نے ان لوگوں پر انكار كای جو ایك مسجد میں گروہ درگروہ حلقہ بنا كر بیٹھے نماز كا انتظار كر رہے تھے،ہر حلقہ میں ایك آدمی كہتاسو بارالله اكبر كہو سوبار لاالہ الا الله پڑھواورسو بارتسبیح كرو۔ بقیہ لوگ اس كی بات پر عمل كرتے۔آپ نے فرمایا اس ذات كی قسم جس كے قبضہ قدرت میں میری جان ہے كیا تم لوگ اس ملت میں ہو جو محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے بھی زیادہ 

 


 

 



[1] ردالمحتارکتاب الحج باب الاحرام داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۱۶۸،فتح القدیرکتاب الحج باب الاحرام مکتبہ نوریہ رجویہ سکھر ۳۹۰/۲،بحرالرائق کتاب الحج باب الاحرام ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۳۲۹/۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن