دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وثانیًا منع الاذان فی المسجد منع رفع الصوت فیہ ومنع رفع الصوت بالذكرلیس منع الذكر فقد ثبت عنہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی بعض المواطن اذقال صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:"ایھا الناس اربعواعلٰی انفسكم فانكم لاتدعون اصم ولا غائبنا ولكن تدعون سمیعًابصیرا[1]۔" وماكان لینھاھم عن ذكر الله تعالٰی وقد قدمنا عن الدرروالاشباہ وغیرھما كراھۃ رفع الصوت بالذكر فی المسجد[2]وفی المسلك المتقسط لعلی القاری:"قد صرح ابن الضیاء ان رفع الصورت فی المسجدحرامول بالذكر[3]اھ۔"

وصرح فی الكافی الامام الحاكم شہیدالذی جمع فیہ كلام الامام محمد وفی المحیط والفتح والبحر وشرح الباب وردالمحتاروغیرھابكراھۃ رفع

ثانیًا مسجد میں اذان منع كرنے كا مطلب آواز بلند كرنے كو منع كرنا ہے اورذكر الٰہی كے ساتھ آواز بلند كرنے كی ممانعت ذكر كی ممانعت نہیں ہے۔احادیث سے ثابت ہے كہ بعض مواقع پر حضور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ذكر بالجہر سے منع فرمایا،ارشادنبوی ہے:"اے لوگو!اپنے نفسوں پر آسانی كرو تم كسی غائب اوربہرے كو نہیں بلا رہے ہو،تم تو سننے والے اوردیكھنے والے كو پكار رہے ہو۔"بھلاحضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كسی كو ذكر الٰہی سے روكتے تھے،ہم ماسبق میں درر وغیرہ كے حوالے سے واضح كرچكے ہیں "كہ مسجد میں بلند آوازسے ذكر مكروہ ہے۔

"ملاعلی قاری كی مسلك متقسط میں ابن ضیاء كی تصریح ہے كہ "مسجدمیں آوازبلند كرنا حرام ہے چاہے ذكر الٰہی ہی كیوں نہ ہو۔"

كافی حاكم شہید مجموعہ كلام امام محمد اورمحیط،فتح القدیر،بحر الرائق، شرح لباب وشامی وغیرہامیں ہے:"طواف میں بلند آواز سے قرآن شریف منع ہے۔"تو پناہ بخدایہ كہا

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب الدعوات باب الدعاء اذا علاعقبۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ / ۹۴۴،صحیح مسلم کتاب الذکروالدعاء باب خفض الصوت بالذکر قدیمی کتب خانہ کراچی ۳۴۶/۲

[2] الاشباہ والنظائرالفن الثالث القول فی احکام امسجد ادارۃ القرآن کراچی ۲۳۳/۲

[3] المسلك المتقسط مع ارشادالساری فصل استلام الرکن الیمانی مکتبہ اسلامیہ کوئٹہ ص۱۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن