30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولا بما ثبت بكتابھم لانھم حرفواالكتب ولابما ثبت بقول من اسلم منھم لانہ تلقن ذٰلك من كتابھم او سمع من جماعتھم [1]اھ ومثلہ فی كشف الاسرار للامام البخاری۔
وفی فواتح الرحموت لبحر العلوم فان قلت فلم لم یعتمدباخبارعبدالله بن سلام رضی الله تعالٰی عنہ فانہ لایحتمل كذبہ قلت ھب لكن التحریف وقع قبل وجودہ فھو لم یتعلم الاالمحرف [2]اھ بالالتقاط۔
وھذاشیئ لم یقصہ ربنا ولانبینا صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اذلم یرد فی حدیث مرفوع فالاحتجاج بہ راسا مدفوع۔ھذا علی التسلیم والاقدعلمت ان الذی |
نہیں اورجو ان كی كتاب سے ثابت ہواس كا بھی،كہ ان لوگوں نے آسمانی كتابوں میں تحریف كردی ہے۔"اوراسی طرح اہل كتاب اسلام لانے والوں كی بات كا بھی بھروسانہیں كہ ان لوگوں نے انہی محروف كتابوں میں دیكھا ہوگا یا انہی كی جماعت سے سنا ہوگا۔اوراسی طرح كشف الاسرارللامام بخاری میں ہے۔ بحرالعلوم حضرت علامہ عبدالعلی رحمہ الله علیہ نے فواتح الرحموت مین فرمایا،خیال ہوسكتاہے كہ حضرت عبدالله بن سلام رضی الله تعالٰی عنہ كی بات پر اعتماد ہونا چاہئے كہ وہ و بلا شبہ سچے تھے،اوران كی بات میں تو جھوٹ كا احتمال نہیں لیكن اس كا جواب یہ ہے كہ انہوں نے تو اسی محرف كوكلام الہٰی سمجھ كر سیكھاہوگا كیونكہ تحریف و ان كے پیداہونے سے پہلے ہی ہوچكی تھی۔ اوراعلان حج كی یہ روایت ایسی ہی ہے نہ تو قرآن عظیم میں اس كا بیان ہے نہ كسی حدیث مرفوع میں ہی اس كا تذكرہ ہے،تو سرے سے اس حدیث سے استدلال ہی غلط ہے،یہ بھی اس صورت میں كہ مخالفین كا دعوٰی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع