30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دعوتہ من بین الابحر السبع[1]۔(الحدیث) وھذاكما ترٰی سند صحیح علٰی اصولنا فھذا انص عن رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم حكما لان الامر لادخل فیہ للرأی وما كان امیر المؤمنین علی لیاخذعن اھل الكتاب فلم یكن الا سماعًاعن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔فثبت ان الاذان كان علٰی جبلٍ بمزدلفۃ وسقط انہ كان داخل المسجدعلی المقام ولك ان تقول لاخلف فان ثبیرًامن الحرم وقدافاد ابن عباس نفسہ"ان مقام ابراھیم الحرم كلہ[2]" اخرجہ عنہ عبد بن حمید وابن ابی ھاتم بل اخرج ھذا عنہ قال"مقام ابراھیم الحج كلہ[3]۔"
وسابعًا اضطربت الروایۃ عن |
ثبیر كی پہاڑی پر چڑھ كر اعلان فرمایا:اے بندگان خدا!الله تعالٰی كی پكار كا جواب دو،اے بندگان خدا!الله تعالٰی كی اطاعت كرو۔تو ان كا یہ اعلان ساتوں سمندر سے سنا گیا۔" یہ سند ہمارے اصول پر صحیح ہے،اوریہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كا ہی فرمان ہے،اورمعاملہ چونكہ قیاسی نہیں بالكلیہ سماعی ہے۔اور حضرت علی كرم الله وجہہ الكریم چونكہ اہل كتاب كی روایت قبول نہیں كرتے تھے۔اس لئے لامحالہ یہ بات انہوں نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے ہی سن كر بیان فرمائی تو اس روایت سے یہ ثابت ہوا كہ اعلان حج منٰی شریف كے پہاڑسے ہوا اور یہ بات ساقط الاعتبار ہوگئی كہ اعلان حج مسجد كے اندر مقام ابراہیم سے ہوا۔اوران دونوں روایتوں میں كوئی ایسا تعارض بھی نہیں كہ جبل ثبیر بھی حدود حرم كے اندر ہی ہے۔چنانچہ عبدبن حمید اورابن ابی حاتم نے حضرت ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت كی سارا حرم مقام ابراہیم ہے۔بلكہ حضرت ابن عباس سے تو یہ بھی مروی ہے كہ مقام ابراہیم پوراحج ہے۔ سابعًا اعلان حج كے مقام میں حضرت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع