دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

قال جاء ابن عباس الٰی كعب فقال حدثنی عن قول الله "سدرۃ المنتہٰی "[1] (الحدیث)

وقدصح عن امیر المومنین علی كرم الله تعالٰی وجہہ انہ اذن علٰی ثبیر،روٰی عبدالرزاق وغیرہ عن معمر قال قال ابن جریج قال ابن المسیب قال علی ابن ابی طالب رضی الله تعالٰی عنہ لما فرغ ابراھیم من بنائہ، بعث الله جبریل فحج بہ حتی اذا رأی عرفۃ قال قد عرفت وكان اتاھا قبل ذٰلك مرۃ،فلذٰلك سمیت عرفۃ حتی اذا كان یوم النحرعرض لہ الشیطان فقال احصب فحصبہ بسبع حصبات۔ثم الیوم الثانی فالثالث، فلذٰلك كان رمی الجمار قال اعل علٰی ثبیر فعلاہ فنادٰی یا عبادالله اجیبواالله یا عبادالله اطیعوا الله فسمع 

ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہ حضرت كعب كے پاس آئے اور سدرۃ المنتہٰی كے بارے میں پوچھا۔(القصہ حضرت ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہ اسرائیلی روایت قبول كرتے تھے اورروایت مبحوثہ بھی اسرائیلی ہے)

ادھر حضرت امیر المومنین مولا علی رضی الله تعالٰی عنہ سے صحیح روایت ہے كہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے كوہ ثبیر پر چڑھ كر اعلان حج فرمایا تھا۔عبدالرزاق وغیرہ نے معمرسے انہوں نے ابن جریج سے انہوں نے حضرت علی(رضوان الله تعالٰی علیہم اجمعین)سے روایت كی كہ"جب حضرت ابراہیم علیہ السلام كعبہ كی بنا سے فارغ ہوئے تو الله تعالٰی نے جبریل امین كو بھیجا اورانہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام كو حج كرایا،آپ نے عرفات كو دیكھ كر فرمایا میں اس میدان كو پہچان گیاایك بار اس سے قبل بھی حضرت خلیل یہاں آئے تھے اوراسی وجہ سے اس كانام"عرفہ"پڑا۔یوم نحر كے دن شیطان نے آپ سے تعرض كیاتو حضرت جبرائیل امین علیہ السلام نے اسے سات كنكریاں مارنے كی ہدایت كی،اورآپ نے ابلیس كو سنگسار كیا،پھر دو سرے اورتیسرے دن بھی ایسا ہی ہوا۔اسی لئے حج میں رمی جمار مشروع ہوئی۔حضرت جبریل امین نے فرمایا:كوہ تثبیر پرچڑھو۔حضرت خلیل علیہ السلام نے 

 


 

 



[1] جامع البیان تحت الآیۃ ۱۴/۵۳داراحیاء التراث العربی بیروت ۶۳/۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن