دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

فاولًاكیف لزم من كون المقام ملصقًابجدار البیت علٰی عہد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وفی الجاھلیۃ كونہ كذٰلك علی عہد ابراھیم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم وتحكیم الحال لایجری فی شیئ منقول غیر مركوز وان فرض فظاھر والظاھر حجۃ فی الدفع لاللاستحقاق وانت مستدل لادافع۔

وثانیًا مانقل عن تاریخ القطبی فای رائحۃ فیہ لما ادعاہ من انہ استمر مذاذاك متصل الكعبۃ فالاستناد بہٖ جہل۔

 

وثالثًا بل فیہ فلما ارتفع البنیان قرب لہ المقام فدل علی ان محلہ كان بعیدًا انما قرب الاٰن للحاجۃ والعادۃ ان الشیئ اذانقل لحاجۃ یرد الی محلہ الاول بعد قضائھاكما ھو مشاھدفی السلالیم وفی منبریوضع لدی باب الكعبۃ یوم دخول العام۔

 

ورابعًا ان فرض كونہ

اولًا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اورعہد جاہلیت میں مقام ابراہیم كے دیواركعبہ كے متصل ہونے سے یہ لازم نہیں كہ عہد خلیل علیہ السلام میں بھی وہیں رہا ہواورموجودہ حالت پر قیاس كر كے ایك ادھر اُدھرمنتقل ہونے والی چیز پر ماضی كا حكم لگاناجائز نہیں اورایسے قیاس سے كوئی یقینی بات ثابت نہیں ہوتی۔اسی لئے تو اس كی تعیبر ظاہر اوراظہر سے كی ہے، اورظاہر دلیل پكڑنے والے كےلئے مفید نہیں۔اس سے معترض كو فائدہ پہنچتاہے اورآپ مستدل ہیں۔

ثانیًا تاریخ قطبی میں اس كا كوئی ذكر نہیں كہ وہ پتھر عہد ابراہیم علیہ السلام سے اسی مقام پر قائم ہے،پھر اس روایت كو سند میں ذكر كرنا جہالت ہے۔

وثالثًا قطبی كی روایت سے تو یہ پتہ چلتاہے كہ مقام ابرایم كا ٹھكانا كہیں اورتھا،تعمیر كی ضرورت سے دیوار كعبہ كے پاس لایا گیا۔اورعادت یہ ہے كہ جو چیز ضرورۃًكہیں ركھی جاتی ہے ضرورت پوری ہونےكے بعد وہاں سے علیحدہ كرلی جاتی ہے، خود حرم شریف میں یہ دستور دیكھا گیا كہ دخول عام كے دن سیڑھیاں اورمنبر لگادئے جاتےہیں،پھرعلیحدہ كرلئے جاتے ہیں اوران كے اصل مقام پر انہیں لوٹادیا جاتاہے۔

رابعًا اوراگر یہ مان بھی لیاجائے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن