30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نفحہ۱۷:تعلق سفیہان منھم بروایۃ ابن ماجۃ عن عبدالله بن زید رضی الله تعالٰی عنہ فیھا،قال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان صاحبكم قدرأی رؤیافاخرج مع بلال الی المسجدفالقھا علیہ ولیناد بلال فانہ اندٰی صوتامنك قال فخرجت مع بلال الی المسجد فجعلت القیھا علیہ وھو ینادی بھا[1]و ھذاكما ترٰی اشبہ بالھذیان۔ فاولًا:این الخروج الی المسجدعن الدخول فی المسجد، ثانیًا:لم یكن لرسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مجلس غیر مسجدہ الكریم ولا بین المسجدو الحجرات الشریفۃ شیئ انما كانت علی حافۃ المسجد الشرقیۃ واتیان عبدالله بن زید الیہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كان من اٰخر اللیل قریبا من الصباح كما جمع بہ |
نفحہ۱۷:دوبیوقوفوں نے ابن ماجہ كی اس حدیث سے استدلال كیا جو حضرت عبدالله بن زید سے مروی ہے:"حضور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا كہ تمہارے ساتھی (عبدالله بن زید) نے خواب دیكھا ہے تو اے عبدالله !بلال رضی الله تعالٰی عنہ كے ساتھ مسجد كی طرف جاؤتم تلقین كرو اوربلال پكاركر اعلان كریں كہ وہ تم سے بلند آوازہیں۔حضرت عبدالله كہتے ہیں كہ میں بلال كے ساتھ مسجد كی طرف گیا،میں بلال پر كلمات اذان تلقین كرتااورحضرت بلال اسے پكار كر دُہراتے۔ "یہ استدلال ہذیان جیسا ہے۔ اولًا:مسجد كی طرف جانے اورمسجدمیں داخل ہونے میں زمین وآسمان كا فرق ہے(اورحدیث شریف میں مسجد كی طرف جانے كی بات ہے مسجدمیں داخل ہونے كی نہیں۔) ثانیًا:حضورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی مسجد مبارك اورحجرات ازواج مطہرات میں كوئی فاصلہ نہ تھا حجرے مسجد كے مشرقی كنارہ پرتھے،تو درازہ سے باہر حضورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی نشست گاہ مسجد مبارك ہی میں تھی۔حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے پاس حضرت عبدالله بن زیدكا آنا قریب صبح رات كے آخری حصہ میں تھا،اس كی تصریح امام ابوداؤدنے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع