30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابی داؤدرأیت رجلا كان علیہ ثوبین اخضرین فقام علی المسجدفاذن[1] (وروایۃ ابی الشیخ فی ھذا الحدیث)علٰی سطح المسجد فجعل اصبعیہ فی اذنیہ ونادٰی [2]،ورأی ذٰلك عبدالله بن زید فی المنام۔ وحدیث ابن سعدفی طبقاتہ عن نوار اُمّ زید بن ثابت رضی الله تعالٰی عنہما قالت كان بیتی اطول بیت حول المسجدفكان بلال یؤذن فوقہ من اول ما اذن الٰی ان بنی رسول الله صلی الله علیہ وسلم مسجدہ فكان یوذن بعد علی ظھر المسجدوقدرفع لہ شیئ فوق ظھرہ[3]۔ فان فی ھٰذہ تصریحات بكون الاذان خارج المسجد بالمعنی الاول والجھول لایمیزبین المنافع والمضار وقد اسلفنا عدۃ روایات لھذامحتجین بھا والسفہ یبحث عن حتفہٖ بظلفہٖ۔ |
كیا جائے:"میں نے ایك آدمی كو دیكھا جس پر دوہرے كپڑے تھے تو اس نے مسجد كے اوپر كھڑے ہوكر اذان دی۔(اور ابوالشیخ نے اسی حدیث كی روایت میں لفظ علٰی سطح المسجد، (مسجد كی چھت پر)كہا اور اپنی دونوں انگلیاں اپنے كان میں ڈالیں اوراذان دی(دراصل حضرت عبدالله بن زید نے یہ معاملہ خواب میں دیكھا تھا)"۔ اورطبقات ابن سعد میں حضرت زید ابن ثابت كی ماں نوار رضی الله تعالٰی عنہاسے مروی ہے انہوں نے فرمایا كہ:"مسجد كے پڑوس میں میرا گھر سب سے اونچا تھا تو حضرت بلال رضی الله تعالٰی عنہ ابتداء سے اسی پراذان دیتے تھے لیكن جب حضورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے مسجد بنالی اوراس كی چھت پر كچھ اونچا كردیا،تو اسی پر اذان دینے لگے۔" ہم بیان كر آئے ہیں كہ سب صورتیں مسجد بمعنی اول سے خارج ہیں،تو ان سے داخل مسجد اذان كے مدعیوں كو كیا حاصل؟ لیكن جاہل نفع اورنقصان میں فرق نہیں كرتا،اور بیوقوف اپنے كھُرسے ہی اپنی موت كریدتاہے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع