دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وسابعًا ان كان فیہ شیئ فلیس الا مفہوم وردہ عند ائمتنا معلوم،الاسیمامفہوم اللقب الذی ھو اضعف المفاھیم لم یقل بہ الاشرذمۃ قلیلۃ من الحنابلۃ ودقاق الشافعی واندادالمالكی۔

وثامنًا جاء الملك ثلٰثۃ سفراء ووصل احدھم الٰی باب تجاہ الملك واثنان متاخران،سأل عنھم الملك فقال الھاجب احدھم بین یدی الملك و اثنان كارج الحضرۃ فھل یفھم منہ ان الذی بین یدیہ قدد خل جوف الدارولیس علی الباب ولكن الھل یاتی بالعجب العجاب۔

نفحہ۱۶:ظھرلك الجواب ولله الحمد عن اثر النسائی عن طلق بن علی فخرجنا حتی قدمنا بلدنا فكسرنا بیعتنا ثم نضحنامكانھا واتخذناھا مسجدًا  فنادینا فیہ بالاذان[1]۔

سابعًا اس عبارت سے اگر كچھ ثابت ہوتاہے تو بچور عارۃ النص نہیں بلكہ بطور مفوہم مخالف اورمفہوم مخالف بھی لقبی جوائمہ احناف كے نزدیك اضعف المفاہیم ہے۔یوں تو ہمارے ائمہ كے نزدیك مفہوم مخالف كا ہی اعتبار نہیں مفہوم مخالف لقبی كا كیا ذكر جو مالكیہ كے ایك مختصر گروہ كے نزدیك معتبرہے۔ اور دقاق شافعی اوراندادمالكی كا قول ہے۔

ثامنًا بادشاہ كے پاس تین نفر آئے،ایك تو بادشاہ كے سامنے آیا لیكن باہری دروازے تك،دو اورپیچھے رہے۔بادشاہ نے ان كے بارے میں دریافت كیا۔حاجب نے جواب دیاایك تو بادشاہ كے سامنے ہے اوردودربارسے باہرہیں۔تو حاجب نے جسے بادشاہ كے سامنے كہا كیا وہ دربار كے اندر تھا،وہ تو دروازہ پر ہی تھا لیكن جہالت عجب عجب گُل كھلاتی ہے۔

نفحہ۱۶:مذكورہ بالا بیان سے حضرت طلق ابن علی كے اس اثر كا جواب بھی ہوگیاجو امام نسائی نے نقل كیا:"ہم مدینہ سے چل كر اپنے ملك میں پہنچے اپنےگرجا كو ہم نے ڈھادیا اور حضور كی خدمت سے لایا ہوا پانی وہاں چھڑك دیا اورگرجا كی جگہ مسجدبنائی اوراس میں اذان دی۔"

 


 

 



[1] سنن النسائی کتاب المساجد اتخاذ البیع مساجد نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۱۱۴/۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن