30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
منقطع قطعا۔ ورابعًا من خیانتھم ان اثرواھٰذا الاثر عن فتح الباری وتركواقولہ"ھذامنقطع بین مكحول ومعاذ[1]۔" خامسًا تركواقولہ"ولایثبت لان معاذًاكان خرج من المدینۃ الی الشام فی اول ما غزواالشام واستمرالٰی ان مات بالشام فی طاعون عمواس[2]۔" وسادسًا تركواقولہ"وقد تواردت الروایات ان عثمٰن ھو الذی زادہ فھو المعتمد[3]اھ۔" فقد افادان الاثر منقطع ومعلول ومنكر لمخالفتہ لاحادیث صحیح البخاری وغیرہ الكثیرۃ المشہورۃ فتركواكل ذٰلك خائنین۔ |
معاذروایت ہے جو یقینًامنقطع ہے۔ رابعًا ان حجرات نے جویبر كے اثر كو فتح الباری سے نقل كیا اوراس پر خود صاھب فتح الباری كی یہ جرح چھوڑ دی كہ یہ اثر مكحول اورمعاذرضی الله تعالٰی عنہم كے درمیان منقطع ہے۔ خامسًا صاحب فتح الباری كی یہ تنقیدبھی ترك كردی "یہ روایت ثابت نہیں"كہ اس روایت میں ہے كہ عہد عمر كا یہ قصہ حضرت معاذ نے مكحول سے بیان كیا جب كہ حضرت معاذ رضی الله عنہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی حیات طیبہ كے آخری سال شام گئے، پھر وہیں رہ گئے،مدینہ شریف واپس نہیں آئے یہاں تك كہ طاعون عمواس میں ان كا وہیں انتقال ہوگیا۔ سادسًا ان لوگوں نے صاحب فتح كی یہ تنقید بھی چھوڑدی كہ متعدد روایتوں سے یہ ثابت ہے كہ اذان اول كا اضافہ كرنیوالے حضرت عثمان غنی رضی الله تعالٰی عنہ ہیں۔ ابن حجركی تنقیدوں سے ثابت ہوا كہ یہ اثر منقطع ہے،معلول ہے، بخاری شریف كی احادیث صحیحہ مشہورہ كی مخالفت ہونے كی وجہ سے منكر ہے،اوران حضرات نے سب كو چھوڑا تو خائن ہوئے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع