دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

یحستجون باثرجویبر وما جویبر من ابن اسحٰق الا كالعتمۃ من الاصبح۔رجل لم یذكر فی تھذیب الكمال ولاتذھیب التھذیب ولا تھذیب التہذیب ولا میزان الاعتدال ولا اللالی المصنوعۃ ولا العدل المتناھیۃ ولا خلاصۃ التھذیب مع الزیادات توثیقا لہ عن احدمن ائمۃ التعدیل انام ذكروا عنہم جرحہ۔قال النسائی وعلی بن جنید والدار قطنی" متروك"[1]قال ابن معین "لیس بشیئ ضعیف۔" [2] قال ابن المدینی"ضعیف جدا[3]۔ "و ذكرہ یعقوب ابن سفٰین"فی باب من یرغب عن الروایۃ عنہم[4]۔" وقال ابوداؤد"ھو علٰی ضعفہ [5]۔"وقال ابن عدی"الضعف علی حدیثہ وروایاتہ بین [6]۔"وقال الحاكم ابو احمد"ذاھب الحدیث[7]"قال الحاكم ابوعبد الله "انا ابرأ الی الله من عہدتہ[8] "وقال ابن حبان"یروی عن الضحاك اشیاء مقلوبۃ[9]۔"وقال فی اللآلی ھالك تالف متروك جدا [10]۔ونقل فی ذیلہا عن لسان المیزان

اورجویبر كے اثر سے استدلال كرتے ہیں حالانكہ جویبر اورابن اسحٰق میں رات اورصبح صادق كا فرق ہے،نہ تو تہذیب الكمال میں جویبر كی توثیق كسی امام ائمہ تعدیل سے مروی،نہ تذھیب التہذیب میں،نہ تہذیب التہذیب میں،نہ میزان الاعتدال میں،نہ لآلی المصنوعہ،نہ علل المتناہیہ نہ خلاصۃ التہذیب مع زیادات میں،ہے تو صرف جرح ہے۔چنانچہ نسائی وعلی بن جنید اوردارقطنی فرماتے ہیں:متروك ہے۔ابن معین فرماتے ہیں:كچھ نہیں ضعیف ہے۔ابن المدینی فرماتے ہیں:بے حد ضعیف ہیں۔یعقوب بن سفیان نے ان لوگوں میں شمار كیاجن سے روایت نہ كی جائے۔امام ابوداؤدنے فرمایا: وہ ضعف پر ہیں۔ابن عدی فرماتے ہیں:ان كی حدیثوں اورروایتوں پر ضعف غالب ہے۔حاكم ابواحمد نے فرمایا: ان كی حدیثیں ضائع ہیں۔حاكم ابوعبدالله نے فرمایا:میں ان كی حدیثوں سے الله تعالٰی كی طرف براءت ظاہر كرتاہوں۔ابن حبان فرماتے ہیں:ضحاك سے الٹی پلٹی حدیثیں بیان كرتاہے۔لآلی میں فرمایا:ہلاك كرنے والے،برباد كرنیوالے،سخت متروك ہیں۔ اسی كے حاشیہ میں لسان المیزان سے

 


 

 



[1] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۰/۱

[2] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۰/۱

[3] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۰/۱

[4] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۰/۱

[5] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۰/۱

[6] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۱/۱

[7] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۱/۱

[8] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۱/۱

[9] تہذیب التہذیب ترجمہ جویبربن سعید موسسۃ الرسالۃ بیروت ۳۲۱/۱

[10] اللآلی المصنوعۃ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن