30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وابی بكر رضی الله تعالٰی عنہ ایضًاداخل المسجد۔ اقول اولًا :قداعطیناك فی النفحۃ التاسعۃ الفقہیۃ من معانی المسجد ما یغنیك ویعینك علٰی كل ما یاتیك من امثال ھذا التشكیك فامر مؤذنین ان یؤذنا خارج المسجدبالمعنی الثانی اوالثالث ایضًا كام فعلہ امیرالمومنین ذوالنورین رضی الله تعالٰی ی عنہم اذ زاد اذانًا علی الزور اء عند كثرۃ المسلمین ویشیرالیہ فی نفس الاثرقولہ"حتّٰی یسمع الناس "وقولہ"نحن ابتدعناہ لكثرۃ المسلمین"[1] فلایدل ان دل الاعلٰی كون الاذان بین یدیہ داخل المسجد باحد ھٰذین المعنین وھو عین مرادنا "فلینظرھل یذھبن كیدہ مایغیظ۔" وثانیًا: انظرواالٰی ظلم ھٰؤلاء یردون حدیث صحیح ابی داؤدلاجل محمد بن اسحٰق الذی اجمع عامۃ ائمۃ الحدیث والفقہ علی توثیقہ،و |
اورزمانہ صدیقی رضی الله تعالٰی عنہ میں ایسے ہی ہوتی تھی، اس لئے صراحۃًیہ ثابت ہوا كہ یہ اذان ان زمانوں میں اندرون مسجد ہوتی تھی۔ اقول:(میں كہتاہوں)اولًاہم نویں فقہی نفحہ میں بیان كر آئے ہیں كہ مسجد كے تین اطلاقات ہیں،اسی اعتبارسے خارج مسجد كے بھی تین معنی ہوں گے۔اثر مذكورمیں آئے ہوئے لفظ حتی یسمع الناس اور ابتدعناہ عند كثرۃ المسلمین اس امر پر دلالت كرتے یہں كہ یہاں خارج مسجد سے مراد معنی ثالث ہیں،ا ورمعنی ثانی ہوتو بھی ہم كو كچھ ضرر نہیں كہ ہم بھی تو اسی كے قائل ہیں كہ حدود مسجد كے اندر ہو،مگر موضع صلٰوۃ سے باہر ہو۔مسجد كے اطلاق كی مذكورہ بالاتوضیح ایسے تمام شبہوں كے لئے نسخہ شفاہے۔ وثانیًا یہ كتنابڑا ظلم ہے كہ یہ حضرات حضرت ابوداودرضی الله تعالٰی عنہ كی حدیث صحیح كو تورد كرتے ہیں بلكہ حدیث كے راوی محمد ابن اسحاق پر جرح كرتے یہں جن كی توٖثیق پر عام ائمہ حدیث وفقہ متفق ہیں۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع