30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علماء والیاء كانواقبلہ اھم كانوا عنہ غافلین اوتركوانصرہ حتی بلغ الٰی ذٰلك الضعف المبین۔ام تزعمون ان لارض كانت خلت عن ولی الله وعالم امین كل ذٰلك من اجلی الاباطیل لایذھب الیہ عاقل ذودین۔ وانما الامرماوصفنا ان لمن احیالاحقااجرہ ولمن سكت سابقاعذرہ،والاشیاء مقسومۃ بید التقدیر القدیم"اِنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللہِ ۚ یُؤْتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللہُ وٰسِعٌ عَلِیۡمٌ﴿ۚۙ۷۳﴾"[1]۔ وبالجملۃ انماھم الشریعۃ یردون وباب احیاء السنۃ یسدون اذ كلماقام عبدالله یحی سنۃ اویمیت بدعۃ یقال لہ الم یك قبلك علماء بالدین، اكانوا جاھلین،ام غافلین،ام انت اعلم منھم اجمعین، وما ھو الا تصدیق قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم: "لیاتین علی الناس زمان یكذب فیہ الصادق ویصدق فیہ الكاذب[2]۔"وحدیث یكون المعروف |
اولیاء فخام جو آپ سے پہلے تھے كیا اسلام كی اس كمزوری سے غافل تھے یا انہوں نے حق كی حمایت چھوڑدی تھی كہ دین ضعف كی اس حد تك پہنچ گیا تھا یا پھر یہ گمان كیا جائے كہ دنیا علماء واولیاء سے خالی ہوگئی تھی حالانكہ یہ تینوں باتیں خلاف واقعہ اورباطل ہیں۔ توحقیقت وہی ہے جو ہم نے بیان كی كہ جس نے بعد میں احیائے دین كیا اس كیلئے اجر ہے،اورجو لوگ پہلے خاموش گزرے ان كے لئے عذرہے۔اشیاء كی تقدیر ازل سے ہی دست قدرت میں ہے۔اورالله تعالٰی ی اپنے فضل بے نہایت سے جس كو چاہتاہے فضیلت عطافرماتاہے۔ حاصل كلام یہ ہے كہ مخالفین اذان بیروت مسجد شریعت كو رد كرتے ہیں،اوراحیاء سنت كا راستہ مسدود كرتے ہیں اس لئے كہ جب كوئی بندہ ا حیاء سنت واماتت بدعت كیلئے اٹھے اسے یہ كہہ كر روكا جاسكتاہے،كیا آپ سے پہلے علمائے دین نہ تھے؟ یا آپ ان سب سے بڑے عالم ہیں؟تو یہ صورت حال اس حدیث كریم كا مصداق ہے جس میں حضورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:"ایك زمانہ وہ بھی آئے گا كہ سچا جھٹلایا جائے گااورجھوٹے كو شاباش ملے گی،معروف ومشروع باتیں ناپسند |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع