30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فقال لی السلام علیك یا عبدالقادر،فرددت علیہ السلام،فقال ادن منی فدنوت منہ،فقال لی اجلسنی فاجلستہ فنماجسدۃ وحسنت صورۃ وصفا لونہ فخفت منہ،فقال اتعرفنی،فقلت لا،قال انا الدین وكنت دثرت كمارأیتنی وقداحیانی الله تعالٰی بك وانت محی الدین،فتركتہ وانصرفت الی الجامع فلقینی رجل ووضع لی نعلًا وقال یا سید ی محی الدین،فلما قضیت الصلٰوۃ اھرع الناس الی یقبلون یدی ویقولون یا محی الدین،وما دعیت بہ من قبل [1]اھ كلامہ الشریف۔" قلت ھذا وان بلغ اشدہ وبلغ اربعین سنۃ رضی الله تعالٰی عنہ فلوان الاسلام لم یبلغ فی عھدہ رضی الله تعالٰی عنہ الی ان یعد میتا فما الذی احیاہ وعلامہ سمی محی الدین وان كان بلغ الٰی تلك الغایۃ فما ظنك بائمۃ اجلاء |
اس نے مجھے عبدالقادركہہ كر سلام كیا میں نے اس كا جواب دیا تو اس نے مجھے اپنے قریب بلایااورمجھ سے كہا كہ آپ مجھے بٹھا دیجئے۔میرے بٹھاتے ہی اس كا جسم تروتازہ ہوگیا سورت نكھر آئی اورارنگ چك اٹھا مجھے اس سے خوف معلوم ہوا،تو اس نے كہامجھے پہچانتے ہو،میں نے لاعلمی ظاہر كی،تو اس نے بتایا میں ہی دین اسلام ہوں الله تعالٰی نے آپ كی وجہ سے مجھے زندگی دی،اورآپ محی الدین ہیں۔میں وہاں سے جامع مسجد كی طرف چلا،ایك آدمی نے آگے بڑھ كر جوتے پیش كئے اورمجھے محی الدین كہہ كر پكارا،میں نماز پڑھ چكاتو لوگ چہارجانب سے مجھ پر ٹوٹ پڑے میراہاتھ چومتے اورمجھے محی الدین كہتے۔اس سے قبل مجھے كسی نے محی الدین نہیں كہا تھا۔" میں كہتاہوں یہ اس وقت كا واقعہ ہے جب آپ كمال كو پہنچ گئے تھے اورآپ كی عمر شریف چالیس سال ہوچكی تھی۔سوال یہ پیداہوتاہے كہ اس وقت اسلام كی ایسی حالت ہوگئی تھی كہ اس كو مردہ كہا جائے گا یا نہیں،اگر كہا جائے كہ نہیں،تو آپ زندہ كس كو كیا،اورآپ كانام محی الدین كیوں ہوا۔اوراگر ہاں كہا جائے تو وہ ائمہ عظام اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع