30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شانہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔ نفحہ۱۴:قدمنا من الخطبۃ ثم فی الاجمال فی بحث الوارث الباطل المظنون(وانہ كیف یسری الی الظنون) مایكفی ویشفی وبینا الحق ورفعنا للوم عن اساتذتكم واشیاخكم بل وعنكم ایضًایامخالفین ان رجعتم الی الحق بعد ماظھر ولم تنكروا الصبح حین زھر فراجعہ فانہ مھم ومن لم یرجع فھو جبل واقع بھم،ومن الدلیل علی ماذكرت ان العالم الدلیل علی امذكرت ان العالم ینكرفلا یسمع ماقدمت الاٰن عن ردالمحتار من تعطل نفاذ الامر بالمعروف والنھی عن المنكر منذ ازمنۃ[1]،وعلٰی ماذكرت ان العالم یسكت حینئذ قول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اذا رأیت الناس قد مرجت عھود ھم وخفت امانٰتھم وكانواھٰكذا وشبك بین اناملہ فالزم بیتك واملك علیك لسانك وخذ ماتعرف ودع ماتنكروعلیك بخاصۃ امر نفسك ودع |
نہ طاقت والاوہی علی وہی عظیم ہے جل جلالہٗ وعم نوالہٗ) نفحہ۱۴:توارث باطل ومظنون كے بارے میں خطبہ میں اور توارث كی اجمالی بحث میں ہم نے جو كچھ ذكركیا وہ كافی اورشافی ہے۔ہم نے حق واضح كیا اورمدعیان توارث كے استاذوں ان كے شیوخ اورخود ان سے بھی"سكوت عن الحق"كا الزام زائل كیا۔كاش كہ یہ لوگ حق ظاہر ہونے كے بعد اس كی طرف رجوع كرتے اورصبح چمكنے كے بعد اس كا انكار نہ كرتے،حالانكہ وہ ان كے لئے اہم اورایسا پتھر ہے جو بے توجہی سے انہیں كے اوپر آپڑے گا۔ہمارے اس دعوٰی پركہ"عالم انكار كرتاہے مگر عوام اس كی پرواہ نہیں كرتے "دلیل صاحب ردالمحتار كامذكورہ بالا قول ہے كہ"امر بالمعروف اورنہی عن المنكرمدتوں سے معطل ہوچكا ہے۔"اوراس امر كی دلیل كہ"بسااوقات عالم منكر دیكھ كر اخاموش رہتاہے"حضور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كا یہ قول ہے:"جب تم لوگوں كو اس حال میں دیكھو كہ ان كے عہودایك دوسرے سے گتھہ كئے ہیں اورامانتوں كو ہلكا سمجھنے لگے ہیں،اوروہ جال كی طرح بن گئے ہیں(حضورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے انگلیوں كو ایك دوسرے میں داخل فرماكر جال كی صورت بنائی) تو تم اپنے گھر كو لازم پكڑو،اور اپنی زبان كو قابومیں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع