30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
العلامۃ شیخی زادہ صاحب مجمع الانھر معاصر المدقق العلامۃ محمدالحصكفی صاحب الدرالمختار رحمھم العزیز الغفارقدحكی فی اوائل فتاواہ من ھذا مایفضی الی العجب فراجعہا ان شئت۔ وبالجملۃ دلائل الشرع محصورۃ ولا حجۃ فی فعل كل احد لاسیما من لیس بعالم ولا تحت العلماء ولكن العجب كل العجب من ھٰؤلاء الوھابیۃ الملاحدۃ الزنادقۃ السابۃ لله ولرسولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،كیف یحتجون بفعل المؤذنین ویرمون حضرات سادتنا علماء الحرمین الشریفین نفعنا الله تعالٰی ببركاتھم، فی كتبھم وخطبھم بشنائع فظیعۃ قدبرأھم الله تعالٰی عنہا۔والوھابیۃ قوم یكذبون ثم لایقتدون بعلماء الحرمین فی عقائدھم الحقۃ فضلًا عن اعمالھم الحسنۃ كمجلس المیلاد الشریف والقیام فیہ لتعظیم من عظم الله تعالٰی |
شیخی زادہ صاحب مجمع الانھركے شاگرد ہیں۔اورصاحب درمختار كے ہمعصر ہیں۔الله تعالٰی ان سب پر اپنی رحمت كی بارش بر سائے،انہوں نے اپنے فتاوٰی كے شروع میں اس سلسلہ كی ایك عجیب بات نقل كی جسے دیكھا جاسكتاہے۔ خلاصہ كلام یہ ہے كہ شریعت كی دلیلیں حدود ومشہور ہیں، اوران كے باہر كسی كے عمل سے استدلال نہیں ہوسكتا بالخصوص جبكہ وہ عالم بھی نہ ہو،نہ علماء كا زیر فرمان ہو۔لیكن ان وہابیہ زنا دقہ پر سخت تعجب ہے كہ كس طرح مؤذن كے فعل سے استدلا ل كرتے ہیں اورحرمین شریفین كے حضرات سادات علمائے كرام كو بدنام كرتے ہیں۔یہ ذلیل قوم علمائے حرمین شریفین پر غلط اتہام ركھتی ہے اوران كے حق فتووں كی اقتداء نہیں كرتی،تو ان كے اعمال حسنہ مثل میلاد وقیام كی كیا پیروی كریں گی!ان پر قول فیصل یہ ہے كہ انہیں سادات حرمین كا فتوٰی حسام الحرمین دكھاكر كہا جائے یہ علمائے حرمین كا فتوٰی نہیں ہے؟تو اگر وہ اس كو رد كرتے ہیں تو مؤذنین حرمین كے فعل سے ہم پر الزام كرنے كا كیا حق ہے؟اوراقرار كر كے ان وہابیہ كی تكفیر كرتے ہیں تو ان سے كہا جائے كہ مسئلہ اذان میں آپ ان كافروں كی كیوں اتباع كرتے ہیں آپ كو تو انكار كنے كا حق ہے۔(ہم الله تعالٰی سے عفووعافیت كے طالب ہیں، اوراس كے علاوہ نہ كوئی قوت والا ہے، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع