30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
كلمہ اذان علی المنبر جملہ محتملہ ہے اور لا یؤ ذن فی المسجد صر احۃ النص ہے اس حثیت سے بھی اعتبا ر اسی اكا ہے |
۲۲۸ |
فتا وی خا نیہ كی ایك عبا رت |
۲۳۳ |
|
اجما ع اور تعا مل |
۲۲۸ |
ردالمحتا ر سے تعامل صحیح كی تعر یف |
۲۳۴ |
|
نفحہ ۸۔ |
۲۲۹ |
اجما ع اكثر ی كے دلیل ہونے كے لیے شا فعی مذ ہب كی ایك شرط |
۲۳۴ |
|
اذان جمعہ كی تا ریخ ازروئے مذہب اما م ما لك مد خل،جو اہر ذكیہ اور زرقا نی كی عبا رتیں |
۲۲۹ |
اس با ب مین مجد د الف ثا نی كا ایك درد ناك مكتو ب |
۲۳۴ |
|
اما م ما لك رحمۃالله علیہ كی مذہبی روا یا ت سے اند رون مسجد اذان متو ا رث ہو نا تو بڑی با ت ہے سنیت بھی ثا بت نہیں |
۲۳۱ |
حا شیہ شامی كتا ب الا جا رہ كا ایك حو الہ علا مہ شا می كا قو ل ہے كہ یہ قدیم بر ائی ہے كہ لو گ حق بات كو بھی ناحق سمجھنے لگتے ہیں |
۲۳۷ |
|
حنفیہ اس كو مكر وہ،ما لكیہ اس كو بد عت كہتے ہیں۔ اور دوسرے ائمہ سے خلا ف ثا بت نہیں تو كہیں اس اذان كی كر اہت ہی اجماعی نہ ہو ئی |
۲۳۱ |
نفحہ۱۰۔ |
۲۳۸ |
|
نفحہ ۹۔ |
۲۳۳ |
تو را ت كی بحث |
۲۳۸ |
|
تعا مل عا م كی بحث |
۲۳۳ |
تو رات تما م قر نو ں كے تعا مل كا نا م ہے اس مسئلہ میں عا م قرنوں كا تعا مل كیسے ثا بت ہوگا جب موجودہ زمانہ كا تعامل بھی ثابت نہیں۔ |
۲۳۸ |
|
سكندری اور سقطی كی روایت ہے كہ اہل مغرب كا تعاون بیرون مسجد ہے۔ |
۲۳۳ |
فتح القد یر سے تو رات كا بیا ن |
۲۳۸ |
|
ہند و ستا ن كے اكثر شہر وں كی شا ہی مسا جد میں اس كا م كے لیے چبوترےبنے ہوئے ہیں وہ مسجدوں كا حصہ نہیں۔ |
۲۳۳ |
مسئلہ تو را ت میں مصنف كی عظیم تحقیق |
۲۳۹ |
|
ایك غلط فہمی كا ازالہ،ایسے چبوتروں كو جو در حقیقت مسجد سے مستثنٰی ہیں مسجد سمجھ كر لو گو ں نے عا م مسجد و ں میں بھی اذان دینی جا ئز سمجھ لی۔ |
۲۳۳ |
احوال كی چا ر قسم ہے(ا)جس كا حا دث ہو نا معلو م ہو(ب)جس كے حد و ث كا علم نہ ہو(ج)حدو ث كا علم تفصیلی ہو كہ كب كس نے ایجا د كیا(د)حد و ث كا علم ہو مگر كب اور كیسے كی تفصیل معلو م نہ ہو۔ |
۲۳۹ |
|
خلا ف سنت تعا مل جو از كی سند نہیں |
۲۳۳ |
ہر قسم كی مثا ل اور اس كا حكم،قسم را بع كا شر عی حكم معلو م كر نے كا قا عدہ كلیہ |
۲۳۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع