30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
التقسیم الثا نی ای نعلم انہ حادث ان لم نعلم متی حدث۔و نعلم ان الوا قع علی عہد رسو ل الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كا ن علی خلا ف ذلك ولیس شیئا یتغیر فیہ الحكم بتغیر الزما ن و مع ھذا تظافرت النصو ص عن ائمۃ الفقہ بنھی عام ھو داخل فیہ،بل ارشد الائمۃ الی النہی عن خصو صہ و دلت الادلۃ علی قبحہ و شنا عتہ كما تقد مہ كل ذلك فثبت انہ یستحیل جعلہ متوارثا بل ھو من المحد ثا ت المرود ۃ قطعا،والحمد للہ،وبہ استبا ن ان الجھل بمبدأہ لا یجعلہ قد یما للعلم بحدو ثہ بل الجہل بالمبدا ء یؤخر ہ جدا،لان الحا دث انمایضا ف الی اقرب الا وقا ت،و زعم انہ |
ایسا ہو تا تو آ پ بھی عو ر تو ں كو مسجد میں جا نے سے منع فر ما دیتے(كما قا لت ام المو منین صد یقہ رضی الله تعالٰی عنھا)ام المو منین حضرت عا ئشہ نے ایسا ہی فر ما یا۔یہ تحقیق مقا م ہے، اور یہ معلو م ہے كہ ہما را مسئلہ پہلی تقسیم كی چوتھی قسم سے ہے،اور تقسیم ثانی كی پہلی قسم ہے یعنی اس كے با رے میں ہمیں حا دث ہو نا تو معلو م ہے لیكن یہ نہیں معلو م كہ اس كے حد و ث كا وقت كب ہے،اور ہمیں یہ بھی معلو م ہے كہ رسو ل الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے زما نہ میں اس كے خلا ف عملدرآمد رہا ہے،اور ئی ان امو ر سے بھی نہیں جس كا حكم زما نے كے بد لنے سے بد لتا ہو،اور اس كے ساتھ ہی ائمہ فقہا كی بے شما ر نصو ص نہی عا م كی صو ر ت میں مو جو د ہیں بلكہ خاص اذا ن جمعہ كی مما نعت كی طر ف بھی رہنما ئی ہے،اور متعد د دلیلیں اس كے قبح و شنا عت پر بھی دلا لت كر تی ہیں جیسا كہ ساری تفصیل گز ر چكی،تو ثا بت ہوا كہ اس كو متو ا رث قرار دینا محا ل ہے اور یہ قطعا یقینا بد عا ت مردودہ میں سے ہے اس سے یہ امر بھی روشن ہو گیا یہ كسی امر كے احدا ث كا وقت معلو م نہ ہو نا اس كو قد یم نہیں بنا تا جبكہ اس كے حا دث ہو نے كا علم ہو،بلكہ جس كے حد وث كی بتد ا ء نہ معلو م ہو،اس كے بارے میں یہ امر سمجھا جا ئے گا كہ یہ امر با لكل نو پید ہے كیونكہ حا دث قر یب تر ین وقت كی طر ف منسو ب ہو تا ہے۔ اور یہ گما ن كر نا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع