دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

"خا لقوا النا س با خلا قھم[1] و قا ل صلی الله تعالٰی علیہ وسلم"بشر وا ولا تنفروا [2]۔وعلی الا ول یرد و لا یقبل وا ن فشا ما فشا وقد اجا رالله الا مۃ عن الا جتما ع علی مثلہ الا ان یكون شیئ تغیر فیہ الحكم بتغییر الزما ن كمنع النسا ء عن المسا جد وھذا فی الحقیقۃ لیس مخا لفا للسنۃ الثا بتۃ بل موا فق لھا وان وان خا لف الوا قع فی عھدہ صلی الله تعالٰی  علیہ وسلملان الواقع لشیئ كا ن وبان والحادث لشیئ لو كا ن فی زمنہ صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم لكا ن فھذا ھو التحقیق و معلوم ان مسئلتنا ھذہ من القسم الرابع فی التقسیم الا ول۔والقسم الا ول فی

علما ء عــــــہ نے فر ما یا كہ لو گو ں ان كے اخلا ق كے موافق معا ملہ كر و اور حدیث شر یف میں ہے"لوگو ں كو بشا رت دو نفر ت نہ دلا ؤ"سنت ثا بتہ كی مخا لفت كر نے وا لی با ت بد عت مردودہ ہو گی اور گو وہ لا كھ پھیل گئی ہو اسے قبو ل نہیں كیا جا ئےگا اور ایسے حا دث امر پر پو ر ی امت مسلمہ كا جما ع نہیں ہو سكتا كہ الله تعالٰی  نے اس امت كو گمرا ہی پر مجتمع ہو نے سے محفو ظ ركھا ہے ایك استثنا ئی صور ت البتہ ہے كہ وہ با ت ہےتوعہد رسالت كے بعد كی اور بظا ہر مخا لف سنت بھی ہے لیكن زمانہ كی تبد لی كی وجہ سے اس كا حكم شر عی بد ل گیا اور اس تبدیلی پر تما م مسلما نوں كا عملدرآمد جا ر ی و سا ر ی ہو گیا جیسے حضور صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم كے عہدِ پُرنور میں عو رتیں مسجد میں جا تی تھیں لیكن بعد میں ان كو عام طو ر مسجد میں حا ضر ہو نے سے روك دیا گیا ہے ایسا نو زائید ہ امر حقیقت میں سنت ثا بتہ كے مخا لف نہیں ہو تا اگر چہ بظا ہر ایسا ہی نظر آتا ہے كہ اب جو بات پید ا ہو گئی ہے اگر حضور صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم كے زما نہ میں

 

عــــــہ:حدیث میں وارد ہے كہ لوگوں سے ان كی عادتوں كے موافق برتاؤ كرو۔اقامۃ القیامۃ ص ۲۰ رواہ مسندا وقال رواہ الحاكم وقال صحیح علٰی شرط الشیخین [3]۱۲ نظام الدین۔ 


 

 



[1] اتحاف السادۃالمتقین کتاب آداب العزۃ الباب الثانی الفائدۃ الثانیہ دارالفکر بیروت ۶/ ۵۷۲ و ۳۵۴

[2] صحیح البخاری کتاب العلم باب ما کان النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم یتخولھم بالموعظۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۶

[3] اتحاف السادۃالمتقین بحوالہ حاکم کتاب السماع والوجد دارالفکر بیروت ۶/ ۵۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن