30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حملا علی الظا ھر والا صل اذ الا صل فی الا مو ر الشر عیۃ ھو الا خذ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم والعمل بالسنۃ ھو الظا ھر من حا ل عامۃ المسلمین وھذا ھو القسم الثا نی"وھذا ما یقا ل فیہ انہ لا یحتاج الی سند خا ص اما اذا علم حد و ثہ فلا یمكن جعلہ متوارثا عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سوا ء علمنا وقت حد و ثہ او لا،لان عدم العلم بو قت الحد و ث لیس عد م العلم با لحد و ث فضلا عن العلم بعد م الحد وث فرب حا د ث نعلم قطعًا انہ حادث ولانعلم متی حدث كا ھرام مصر بل والسما ء والا ر ض فی الحد وث المطلق ومعا لیق الحجر ۃ الشر یفۃ التی تعلق حو لھا من قنا دیل الذھب والفضۃ و نحو ھما فی الحد و ث المقید قا ل السید السمھو دی فی خلا صۃ الو فا ء:ولم اقف علی بتدا ء حد وثھا [1]الخ و حینئذ ینظر ھل یخا لف |
تو ایسی چیز كو حا ل كی دلیل پر عمل اور اصل و ظا ہر كا لحا ظ كر تے ہو ئے متو ا رث حكمی كہا جا تا ہے كہ امو ر شر عیہ میں سنت پر عمل كر نا ہی اصل ہے اور مسلما نو ں كا ظا ہر حا ل بھی یہی ہے كہ سنت پر عمل كریں یہ متو ا ر ث كی قسم ثا نی ہے،اس كے لیے كسی خا ص سند كی ضرورت نہیں اور جس چیز كے بار ے میں یہ معلو م ہو كہ یہ حضو ر صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے عہد مبا ر ك كی ایجا د ہے۔ایسی چیز كے با رے میں متو ا رث ہونے كا حكم نہیں لگایا جاسكتا اس كے حدوث كے وقت كا علم ہو یا نہ۔كیو نكہ كسی چیز كے حد و ث كے وقت كا علم نہ ہو نے كے لیے یہ لا زم نہیں كہ ہم اس كے حد و ث سے ہی بے خبر ہوں، یا یہ جا نتے ہو ں كہ وہ حا د ث نہیں ہے۔كتنی چیزو ں كے بار ے میں ہمیں با لیقین معلو م ہو تا ہے كہ یہ حا دث ہے لیكن اس كے حد و ث كے وقت كا پتہ نہیں ہو تا جیسے اہرام مصر بلكہ حد و ث مطلق میں آسما ن و زمین بھی اور حد و ث مقید میں جیسے وہ جھا ڑ فانوس اور قند یلیں جو حجر ۃ نبو ی شر یف كے آس پا س لٹكا ئی ہو ئی ہیں۔حضرت علا مہ سمہو دی نے خلا صہ وفاء الوفا میں فر ما یا:"ہمیں ان كے ابتد ا ء حد و ث كا وقت نہیں معلو م تو ایسے نو پید ا امو ر جن كے حد وث كے وقت كا ہمیں علم نہ ہو حسب |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع