30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ھذہ ھی اعذار ھم فی ایقا عہ والقا ء السنۃ والله المستعا ن و لا حو ل ولا قو ۃ الا با لله العلی العظیم۔ نفحہ۱۰:اذقدظہران لا تعا مل الی الآن فما ظنك بالتوارث الذی بہ یلھجو ن واذا اخذوا با لحد یث والفقہ فھم یتلجلجون۔ ویاسبحان الله انما التوارث التعامل فی جمیع القرون فا ذا لم یتحقق الی الان كیف یثبت من سالف الزمان اذ قد ارشد الحدیث الصحیح ان الذ ی فی عہد الر سا لۃ و الخلا فۃ الر ا شد ۃ كا ن علی خلا ف ما یزعمو ن فا نی یصح التوارث و الی من یسند و ن و عمن یر ثو ن قا ل المحقق حیث اطلق فی فتح القد یر مسا لۃ الجھر فی الا ولیین والا خفا ء فی الا خر یین قو لہ ھذا ھو المتو ار ث یعنی انا اخذ نا عمن یلینا الصلوۃ ھكذا فعلا و ھم عن یلیھم كذلك و ھكذ ا الی الصحابۃ رضی الله تعالٰی عنہم وھم بالضرو ر ہ اخذوہ عن صا حب الو حی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فلا یحتا ج الی ان ینقل فیہ نص معین[1]،
|
سنت چھوڑ كر اس امر مكروہ میں پڑے رہنے كیلئے لوگوں نے ایسے ہی اعذار بار دہ تراش ركھے ہیں۔و لا حو ل ولا قو ۃ الا بالله العلی العظیم نفحہ ۱۰:جب یہ ظا ہر ہو گیا كہ اذا ن متصل منبر كے تعا مل كی كو ئی اصل نہیں پھر تو ارث كے ثبو ت كی كو ن سی صو ر ت ہے كہ اس سے بھی یہ لو گ پنا ہ پكڑتے ہیں اور جب حد یث و فقہ ت ان امو ر پر موا خذہ كیا جا تا ہے تو كج مج بیا نی دكھا تے ہیں۔ سبحان الله ! تو ارث تو تما م قر نو ں كے تعا مل كا نا م ہے اور جب آجكل كا تعا مل ثا بت نہ ہو سكا تو گز شتہ زمانو ں كا كیسے ثابت ہو گا اور حدیث صحیح سے پتہ چلا كہ عہد رسا لت و زما نہ خلافت را شد ہ میں عملدرآمد ان كے مزعومہ كے خلا ف تھا تو كہاں سے تو ا رث ثا بت ہو گا كس سے اس كی نسبت ثا بت كر ینگے اور كس كا ورثہ اس كو قرا ر یں گے محقق علی الا طلا ق نے فتح القد یر میں فر ما یا:"ركعتین اولین میں قرا ء ت جہر ی اور اخر یین میں سر ی ہی متو ا ر ث ہے یعنی ہم نے اس كو اپنے با پ دادا اور بز ر گو ں سے لیا اور انہو ں نے اس كو اپنے بز رگو ں سے اخذ كیا ایسے ہی صحا بہ كر ا م رضی الله تعالٰی عنھم تك، اورانہو ں نے اس كو صا حب وحی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے سیكھا اس لیے اس كے وا سطے كسی نص معین كی ضرورت نہیں، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع