دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

شرالامور محد ثا تھا ولا یعلمو ن ان الشر فی اغضا العین عن الشر ع وا ان احیا ء النسۃ عند فسا د الا مۃ من افضل الجہا د واجزل القر ب [1]اھ،

وفی تحر یر العبار ۃ فعلم بھذا ان ھذہ علۃ قد یمۃ ولا حو ل ولا قو ۃ الا با لله العلی العظیم [2]اھ۔

وفی ردالمحتار:"اذا تكلم احد بین النا س بذلك یعد و ن كلا مہ منكر ا من القو ل و زورا وھذہ بلیۃ قد یمۃ [3]اھ"وفیہ وفی العقو د الد ر یۃ:"وھذا علم فی ورق۔[4]"

وھذہ لعمرك حال الناس فی تھالكھم علی ھذا المحدث و

ہر بات سے بر ی نئی با ت پید ا كر نا ہے اور وہ یہ نہیں جا نتے كہ بر ا ئی كے وقت شر ع سے چشم پو شی خود بری ہے اور امت میں فساد واقع ہو نے كے وقت سنت كا زند ہ كر نا جہا د سے بھی افضل ہے اور بز ر گ تر ین عبا د ت ہے۔

تحر یر العبارۃ میں علا مہ شا می علیہ الر حمۃ تحر یر فر ما تے ہیں: "اس سے معلو م ہوا كہ یہ پرا نی بیمار ی ہے(كہ شر پھیل جا ئے تو لو گ چشم پو شی اختیا ر كر تے ہیں)لا حو ل ولاقو ہ الا با لله العلی العظیم۔"

رد المحتا ر میں ہے:"لو گ آدمی كی حق با ت كو بھی نا حق سمجھتے ہیں یہ قدیم بر ا ئی ہے۔اورا سی(رد المحتا ر میں ہے)میں اور عقو د الد ر یہ میں ہے:"یہ ایك ور ق میں ہم نے علم عظیم ظا ہر كیا۔"

والله ! اس اذان ممنوع ومحدث سے لوگوں كے ہلاكت میں پڑنے كا حال بھی ایسا ہی ہے،اور

 


 

 



[1] ردالمحتا ر کتاب الا جا ر ۃ با ب ما یجو ز من الا جا ر ۃ دار احیا ء التر ا ث العر بی بیر وت ۵ /۲۰،تحر یر العبا د ۃ فیمن ھو اولی با لاجارۃ رسالہ من رسا ئل ابن عا بد ین سہیل اکیڈمی لا ہو ر ۲ /۱۵۷

[2] تحر یر العبا ر ۃ فیمن ھو اولی با لا جا ر ۃ رسا لہ من رسا ئل ابن عا بد ین سہیل اکیڈمی لا ہو ر ۲ /۱۵۷

[3] رد المحتار کتا ب الا جا رۃ با ب ما یجو ز من الا جا ر ۃ دار احیا ء التر ا ث العر بی بیر و ت ۵ /۲۰

[4] رد المحتار کتا ب الا جا رۃ با ب ما یجو ز من الا جا ر ۃ دار احیا ء التر ا ث العر بی بیر و ت ۵ /۲۰،العقو د الد ریہ کتا ب الا جا رۃ مسئلہ استبقا ء البناوالغراس ارگ با زا ر قند ھار افغا نستا ن ۲ /۱۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن