دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ولا ینتہو ن عن ادعا ء التعا مل و لا یر عو و ن انما اتخذوا شیخھم ھواھم،فھم بفتو ی الھو ی یعلمو ن نسأ ل الله العفو و العا فیۃ۔

قا ل العلا مۃ الشا می فی رد المحتار من الا جا ر ات وفی رسا لتہ"تحریر العبا ر ۃ"وفی كتا بہ"العقو د الدریۃ" كلھا عن العلا مۃ قنا لی زادہ(عہ)"ان المسئلۃ النبا ء و الغرس علی ارض الو قف كثیرۃ الو قو ع فی البلدان و اذا طلب المتولی او القا ضی رفع اجا ر تھا الی اجر المثل یتظلم المستا جر و ن و یزعمون انہ ظلم وھم ظالمون و بعض الصدور والاكابر یعاونونھم و یزعمون ان ھذا تحر یك فتنۃ علی النا س و ان الصوا ب ابقا ء الا مو رعلی ماھی علیہ و ان

وہ اپنے تعا مل مقبو ل كے دعوے سے با ز آئیں)مگر وہ تعا مل كے دعو ی سے با زنہیں آئے دراصل(حضرت مجد د)كے بجا ئے انہو ں اپنے نفس كی خوا ہش كو اپنا شیخ بنا لیا ہے اوراسی كے فتو ے پر عمل كر تے ہیں ہم الله تعالٰی  سے عفو و عا فیت طلب كر تے ہیں۔

علا مہ شا می نے رد المحتار،كتا ب الا جا ر ہ رسا لہ تحر ی العبارۃ، عقود وریہ سب میں علا مہ قنا لی زادہ سے نقل كیا كہ وقف كی زمین پر مكا ن بنا نے اور در خت لگا نے كا معا ملہ وقف كے اجیروں میں كثیر الوقو ع ہے جب متو لی اور قاضی سے ایسے اجارو ں كے ختم كر نے كی درخوا ست كی جا تی ہے اور اجر ت مثل پر ان زمینو ں كے كر ا یہ پر اٹھا نے كی با ت كہی جا تی ہے تو ان زمینو ں كے قد یم كر ا یہ دار اس كی فر یا د كر تے ہیں اور اس كو ظلم قرار دیتے ہیں حا لانكہ وہ خو د ہی ظا لم ہیں اور بعض صدر واكا بر ا ن كی مد كر تے ہیں اور كہتے ہیں كہ یہ تو لو گو ں كو فتنہ میں ڈا لنا ہے اس لیے جیسا اب تك ہو تا آیا تھا ویسا ہی عملدر آمد ہو تے رہنا چا ہیے كہ

 

عــــــہ:ھكذا فی رد المحتار طبع فی قسطنطنیۃ وفی تحر یر العبا ر ۃ قنلی زا دہ بغیر الا لف و فی العقو د الدر ۃ منلی زا دہ بالمیم ۱۲منہ

عــــــہ:یہ لفظ ردالمحتار مطبوعہ قسطنطنیہ میں ہے اورتحر یر العبارۃ"میں قنلی زا دہ بغیر الف كے ہے اور عقودالدریہ میں منلی زادہ میم كے سا تھ ہے ۱۲منہ(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن