30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الجوا ز ما یكون علی الا ستمرا ر من الصد ر الاول فا ذا لم یكن كذلك لا یكون فعلھم حجۃ الا اذا ن كا ن ذلك من النا س كا فۃ فی البلدان كلھا الا تر ی انھم لو تعا ملوا علی بیع الخمر او علی الر با لا یفتی با لحل [1]اھ۔ وفی جمعۃ رد المحتا ر"التعارف انما یصلح دلیلا علی الحل اذكا ن عا ما من عہد الصحا بۃ والمجتہد ین كما صر حو ا بہ [2]" وفی جنا ئز ہ نقلا عن بعض المحققین من الشو ا فع با لتقریر مانصہ:"ھذا الاجماع اكثری وان سلم فمحل حجیتا عند صلا ح الا زمنۃ بحیث ینفذ فیھا الا مر با لمعر و ف والنہی عن المنكر وقد تعطل ذلك منذ ا ز منۃ [3]۔" وفی المكتو ب الرا بع والخمسین |
صدر او ل سے آج تك بر ا بر جا ری ہو اور ایسا نہ ہو تو كسی عہد كے لو گوں كا فعل حجت نہیں یا ان تمام شہر و ں قصبو ں قر یو ں كے سبھی انسا نو ں كا تعا مل ہو تا اور با ت ہے اور یہ با لك واضح امر ہے كہ ان اگر سب جگہ كے سب لگ شرا ب پینے لگیں سودی كا و با ر میں مبتلا ہو ں تو بھی اس كے حلا ل ہو نے كا فتو ی نہیں دیا جائے گا۔" ردالمحتار كے با ب الجمعہ میں ہے تعا مل اس وقت جو ا ز كی دلیل بنتا ہے جبكہ عا م ہو ا ور عہد صحا بہ ومجتہد ین سے اس پر عملد ر آمد ہو ایسا ہی ائمہ نے تصر یح كی ہے۔" اسی كتا ب كے با ب الجنا ئز میں بعض محققین شو ا فع سے منقول ہے یہ اجما ع اكثر ی ہے اگر اس كو تسلیم بھی كرلیاجا ئے تو اس كے دلیل جو ا ز ہو نے كا تب اعتبار ہو گا كہ یہ امت كے صلا ح كے وقت كا ہو جب امر با لمعر و ف اور نہی عن المنكر نا فذ ہو اور یہ تو زما نہ دراز سے معطل ہے۔ مجد د الف ثا نی شیخ احمد العمر ی سر ہندی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع