30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولا قا ئل با لفر ق فتری ھم فی كل صلو ۃ یقوم احدھم اینما شا ء من بیت الله فیر فع عقیر تہ بالاذان و اذا قیل لہ اتق الله قابل با لعنا د والطغیا ن فصا ر عمل السنہ عند ھم منسیا و تصر یحا ت الفقہ شیئا فر یا احد ثوا تعا ملا فیما بینھم علی خلا ف الشریعۃ ثم جعلو ہ لا بطال حكم الشر ع ذریعۃ و الی الله المشتكی وھو االمستعا ن۔" ولم یعلموا ا ن مثل ھذا التعا مل لا حجۃ فیہ والا لكان الكذب وا لغیبۃ والتمیمۃ اجدر بالجو ا ز فا نھا اكثر تعا ملا وافشی فی النا س شر قا و غر با بعد قرون الخیر قا ل صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ثم یفشو ا الكذب [1]۔ قال فی فتاوی الغیاثیۃ اوخركتاب الاجارۃ عن السید الا ما م الشہید رحمہ الله تعالٰی انما ید ل علی |
قا ئل۔پس جب یہ اذا ن مسجد كے اند ر ہو تی تو پنجو قۃ نما زو ں میں بھی اذا ن مسجد كے اند ر ہو نے میں كیا حر ج ہے اور نما ز كے وقت دربار الہی كے جس حصہ میں بھی جی چا ہتا ہے كھڑے ہو كر چیخنے لگتے ہیں اور جب انہیں كو ئی تنبیہ كر تا ہے كہ الله سے ڈرو اور مسجد میں آواز بلند نہ كر و تو عنا د و فسا د كر نے لگتے ہیں اور اب صور ت حا ل یہ ہو گئی ہے كہ سنت كا عمل مردہ ہو گیا ہے اور تصر یحا ت ائمہ جھوٹ قرار دی جا چكی ہیں اور خلا ف سنت عمل كو تعا مل قرار دے لیا ہے اور حكم شرع كے ابطا ل كے لیے اسی كو دلیل بنا لیا ہے توا لله تعالٰی سے اس كے لیے فر یا د ہے اور اسی سے مد د كی طلب ہے۔ اور یہ نكتہ وہ لو گ سمجھ ہی نہیں پا تے كہ ایسا تعا مل قطعا سند نہیں ور نہ جھو ٹ غیبت،چغلی خور ی اس سے زیا دہ جو ا ز كے مستحق ہو نگے كہ ان كا تعا مل قر و ن مشہو د لہا با لخیر كے بعد مشر ق و مغر ب میں پھیل گیا ہے جیسا كہ حد یث شر یف میں ہے:"پھر جھوٹ پھیل جا ئےگا،" صاحب فتا وی غیا ثیہ نے اواخر كتاب اجا ر ہ میں سید اما م شہید رحمۃ الله علیہ سے ذكر كیا:"وہی تعا مل جوا ز كی دلیل بنا ہے جو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع