30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ادعی اجما ع المذاھب الا ربعۃ ولعل ما لكا لیس عند ہ من ا لا ربعۃ ھذا اذا لم یصر ح ائمتنا الحنفیۃ بكر ا ھۃ الاذان دا خل المسجد فكیف وقد صر حو ا ولانعلم خلا فا فیہ عن غیر ھم فلا یبعدا ن الا جما ع علی خلا ف ما ھم علیہ و با لله التو فیق۔ نفحہ۹:وبہ ظہر بطلان زعمھم تعا مل جمیع المسلمین فی جمیع بلاد الا سلا م با یقا ع ھذا ا لا ذا ن داخل المسجد لصیق المنبر ألم تسمع السكندری ثم السفطی"ان الاذان الثا نی كا ن علی المنا ر فی ا لزمن القد یم علیہ اھل المغر ب الی الان [1]ونر ی فی معظم بلا دنا الجو ا مع السلطا نیۃ مبنیۃ فیھا دكك لھذا الاذان بعید ۃ عن المنبر وعلیہا یفعل الی الان وقد قدمنا انہ اذان خارج المسجد لكن العوام لا یعلومون ظاھرا من الحال و عن الحقیقۃ ھم غافلون و اذلم یھتد وا لھا ظنو ہ اذا نا فی المسجد فعن ھذا نشأ وا فشا فیھم ھذا ثم قا سو ا علیہ اذا ن سا ئر الصلو ات اذلا فا ر ق |
مسئلہ میں ائمہ احنا ف رحمھم الله كی تصر یح بھی مو جو د ہے كہ مسجد كے اند ر اذا ن مكر وہ ہے اور احنا ف وغیر ہ كسی سے بھی اس كے خلاف ہو نے كا علم نہیں تو كہیں ایسا تو نہیں كہ اذان بین ید ی الخطیب كے مكر وہ ہو نے پر ہی اجما ع ہو۔ نفحہ ۹:مذكو رہ با لا بیا ن سے یہ بھی ؓا ہر ہو گیا كہ ان لو گو ں كا یہ گما ن بھی با طل ہے كہ تما م اسلا می شہر و ں میں سارے مسلمانوں كا تعا مل اسی پر ہے كہ یہ اذا ن مسجد كے اند ر منبر كے متصل ہو تی ہے(توتعا مل كی دلیل سے اذا ن ثا نی متصل منبر جا ئز ہو ئی)كیو نكہ سكند ر ی پھر سفطی كا بیا ن سن چكے كہ ما لكیہ اور اہل مغر ب كا تعا مل بیر و ن مسجد كا ہے خود ہند و ستا ن كےا اكثر شہر و ں میں شا ہی جا مع مسجد و ں میں منبر و ں سے دور چبو تر ے بنے ہو تے ہیں جن پر آج تك اذا ن ہو تی ہے پہلے ہم یہ بتا آئے ہیں كہ یہ اذا ن بھی دراصل بیر ون مسجد ہے لیكن عو ا م لا علمی كی وجہ سے حقیقت سے غا فل اور ظا ہر سے دھو كے میں پڑے ہیں اور اس كو اذا ن اند رو ن مسجد سمجھتے ہیں اور یہی ان میں شا ئع و ذا ئع ہے اور پھر اسی لا علمی پر اپنے ایك فا سد قیا س كی بنیا د ركھتے ہیں كہ مسجد مسجد سب بر ابر ہیں ان میں با ہم نہ كو ئی فر ق ہے نہ كو ئی فرق كا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع