دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الزرقا نی الما لكی رحمھما لله تعالٰی  قا ل الشیخ خلیل ابن اسحق فی التوضیح اسم شرحہ علی ابن الحاجب: "اختلف النقل ھل كا ن یؤذن بین ید یہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم او علی امنا ر الذی نقلہ اصحبنا انہ كا ن علی المنا ر نقلہ ابن القا سم عن ما لك فی المجموعۃ ونقل ابن عبد البر فی كا فیہ عن ما لك رضی الله تعالٰی  عنہ ان الاذان  بین ید ی الا ما م لیس من الامر القدیم [1]الخ۔"وسیاتی تما مہ بعو نہ تعالٰی ۔

فھذہ نصو ص الا ما م ما لك و اصحا بہ علی ان كو ن الاذان بین ید ی الخطیب بد عۃ من را سہ فضلا عن كو نہ فی المسجد و انما السنۃ فیہ ایضا كا ذا ن سا ئر الصلوات كونہ علی المنار فظہر ان ادعا ئھم اجما ع المسلمین علی الاذان داخل المسجد لصیق المنبر فر یۃ منھم وای اجما عۃ یقوم مع خلا ف اما م دار الھرۃ و جما ھیر اصحا بہ رضی الله تعالٰی  عنہ وعنھم وكذا كذب من

نے فر ما یا:"شیخ خلیل ابن اسحق نے تو ضیح میں فرما یا جو ابن حا جب كی شر ح ہے كہ علما ئے نقل نے اختلا ف كیا كہ"اذا ن ثانی حضور صلی الله تعالٰی  علیہ كے سا منے ہو تی یا منا رہ پر ہمارے اصحا ب سے منا رہ پر ہو نا ہی منقو ل ہے جیسا كہ ابن قاسم نے اس كو اما م ما لك رضی الله تعالٰی  عنہ سے ممجمو عہ میں نقل كی ابن عبد البر نے اما م مالك سے یہی نقل كیا كہ امام كے سا منے اذا ن دینا قد یم معمو ل نہیں ہے"(پوری تفصیل ان شا ء الله آگے آرہی ہے)

اما م ما لك رضی الله تعالٰی  عنہ اور ان كے اصحا ب كے یہ نصو ص اذا ن بین ید ی الخطیب كے با لكلیہ بد عت ہو نے كی تصر یح ہیں چہ جائكہ اس كا مسجد میں ہو نا جا ئز ہو،سنت تو یہ ہے كہ با قی تما م اذا نو ں كی طر ح یہ بھی منارہ پر ہو تو مخا لفین كا یہ فترا ء ہے كہ اذا ن ثا نی كا منبر كے متصل مسجد میں ہو نا ا جما ع مسلمین سے ثا بت ہے بھلا ا ما م دار الہجر ۃ اما م ما لك اور ان كے خلفا ء رضی الله تعالٰی  عنھم كو چھوڑ كر كو ن سا اجما ع منعقد ہو سكتا ہے تنہا ائمہ ما لكیہ كا ختلاف ہی قد ح اجما ع كے لیے كا فی ہے جبكہ اس

 


 

 



[1] الموا ہب اللدنیہ المقصد التا سع البا ب الثا نی المکتب الا سلا می بیر وت ۴ /۶۲-۱۶۱،شر ح الزرقا نی علی المو ا ہب اللد نیۃ المقصد التا سع البا ب الثا نی دار المعر فۃ بیر وت ۷ /۸۱ - ۳۸۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن