30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وخامسًا:فی معا نہ انو ا ع الا حتما ل والنصا ن صریحان والمحتمل لا یعا ر ض الصر یح و اذا جا ء الا حتما ل بطل الا ستد لا ل۔ وسادسًا:مع قطع النظر عن كل ما مر غا یتہ تعا ر ض حا ظر و مبیح فیتر جح الحظر بل الا مر اذا تر دد بین السنۃ والكر ا ھۃ كان سبیلہ التر ك كم نص علیہ فی رد المحتا ر[1]والبحر وغیر ھما لان در ء المفا سد اھم من جلب المصا لح [2] وفی معرا ج الدرا یۃ للا ما م القو ا م الكا كی ثم منحۃ الخا لق غض البصر مكر و ہ والجما عۃ سنۃ فتر ك السنۃ اولی من ارتكا ب المكروہ[3]اھ، فعلی كل حا ل ما النصر الا لنا ولا الدا ائر ۃ الا علیہم ولله الحمد فھذا عشر ۃ أجوبۃعن "عند"و عشرۃ عن"علی"ولله الحمد العلی |
وخا مسًا:اذا ن علی المنبر كے معنی میں مختلف قسم كے احتما ل ہیں اور مما نعت اذا ن فی المسجد كی عبار ت نص صر یح ہے اور یہ بات با لكل واضح ہے كہ محتمل صر یح كا مقا بل نہیں ہو سكتا اور كلا م محتمل سے استد لا ل با طل ہے۔ سادسًا:جو پہلے گزرا اس تما م سے قطع نظر كر تے ہو ئے اس كی غا یت حظر و ابا حت كی دلیل میں تعا ر ض ہے تو ترجیح حظر كو ہو گی بلكہ امر جب سنت و كرا ہت میں دائر ہو تو اس كا را ستہ تر ك سنت ہے جیسا كہ ردالمحتا ر اور بحر وغیر ہ میں اس پر نص كی گئی ہے كیو نكہ مفا سد سے بچنا منا فع كے حصو ل سے زیا دہ اہمیت ركھتا ہے،معراج الد ارا یہ اور متحتہ الخا لق میں ہے غضن بصر مكر وہ اور جما عت سنت ہے چنا نچہ تر ك سنت او لی ہے ارتكاب مكر و ہ سے بہر حا ل نصر ت ہما رے لیے اور وبا ل ان پر ہے اور تما م تعر یفیں الله تعالٰی كے لیے ہیں یہ"عند" سے متعلق دس جو ا ب ہیں اور علی سے متعلق بھی دس جو اب ہیں اور تما م تعر یفیں الله تعالٰی بلند و |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع