دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ثا لثًا:الحكم الضمنی فی الوصف العنو ا نی حكم منطقی،والحكم المنطقی ان كا ن قصد یا لم یلزم ان یكون شر عیا فكیف اذا كا ن ضمینیا الم تسمع الی ما قا لہ العلما ء فی حدیث علیہ السلا م تحیۃ الموتٰی[1]۔

 

 

 

 

 

رابعًا:بعد التیا و التی ان كا ن فمن با ب"الا شا رۃ"وقو لھم لا یوذن فی المسجد و یكرہ الاذان  فی المسجد "عبا رۃ"وقد نصو ا قا طبۃ ان العبا ر ۃ مر جحۃ علی الا شا ر ۃ و ان الحكم و الفتیا با لمر جو ح جہل و خر ق الا جما ع كما فی تصحیح القدوری و الد ر المختا ر [2]۔

ثالثًا:قضیہ ضمنیہ میں دو حكم ہو تا ہے ایك مو ضو ع كے وصف كا صد قپ ذا ت مو ضو ع پر اور دوسرا وصف محمو ل كا صد ق ذا ت موضوع پر پہلے وا لا حكم ضمنی منطقی ہو تا ہے اور دوسرا حكم صر یحی،شر ع كے نزدیك یہی معتبر ہے حكم منطقی قصدی ہو تو تب بھی شر عا معتبر نہیں۔اور مسئلہ دائر ہ میں تو اس اذا ن پر جو فی زما نہ متصل منبر ہو تی ہے فقہا ء نے اذا ن كا حكم ضمنا لگا یا ہے تو یہ شر ع كے نزدیك كب معتبر ہو گا ؟اس كی مثا ل یہ ہے كہ لفظ علیك السلا م میں مخا طب پر سلا م كا حكم منطقی قصد ی ہے مگر شر یعت نے اسے نا معتبر اور ناجائز بتایا۔حدیث شریف میں ہے:"علیك السلا م مردو ں كا سلا م ہے"۔

رابعًا:تما م بحث و مبا حثہ كے بعد اذا ن علی المنبر اسے اگر كو ئی حكم ثا بت ہو تو بطور اشا ر ۃ النص ثبو ت ہو گا اور فقہاء كے قول "لا یؤذن فی المسجد و یكر ہ الاذان  فی المسجد"عبا ر ۃ النص ہے اور تما م علما ئے اصو ل كا اجما ع ہے كہ عبارۃ النص راجح اور اشا ر ۃ النص مر جو ح ہے اور در مختا ر میں ہے كہ قو ل مر جو ح پر فتو ی دینا جہا لت اور خرق اجما ع ہے۔

 


 

 



[1] المصنف العبد الر زا ق با ب کیف السلا م و الر د حدیث۱۹۴۳۴ المجمع الاسلا می بیر و ت ۱ /۳۷۴

[2] الد ر مختا ر مقد مۃ الکتا ب مطبع مجتبا ئی دہلی ۱ /۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن