دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

السمو ات حتی تلتصق با یا تھا انما المعنی تمر بحیث تر ا ھا وامثلھم طر یقۃ یقو ل ان بعض الفقھا ء اتی بعلی تا كید ا للقر ب یر ید ان المراد المبا لغۃ فی القرب حتی كا نہ علیہ فو قہ وكل ھذا من ھو سا تھم۔

فاولًا:قد اجمع العقلا ء ان اللفظ متی احتمل الحقیقۃ لا مجا ز عنھا الی المجا ز و معلو م ان علی بمعنی عند او بمعنی البا ء او للمبا لغۃ كل ذلك مجا ز وھی حقیقۃ فی اللزو م ففی اصول الا ما م شمس الائمۃ ثم كشف الا ما م البخار ی:"اما علی فللزا م با عتبار اصل الو ضع [1]،اھ"

 

ارشا د فر ما تا ہے:"آسما ن و زمین میں كتنی آیتیں ہیں جن گزر تے ہیں اور وہ ان آیتو ں سے اعرا ض كر تے ہیں۔"اس آیت میں خود لفظ علی ہی ہے تو كیاتم علی كو الصا ق كے معنی میں لے كر آسما نی آیتو ں سے متصل ہو نے كے لیے آسما نو ں تك بلند ہو نے كی طا قت ركھتے ہو پس اس آیت میں لا محا لہ تمر و ن علیہا كے یہی معنی مراد لینے ہو نگے كہ تم ان آیتو ں كو دیكھتے ہو ئے گزرتے ہو اس حا ل میں كہ تم میں او ران آیتوں میں آسمان كی و زمین كی دوری تھی اور ان میں سب سے زیا دہ سلیم الطبع نے یہ تشر یح كی كہ بعض فقہا كی عبارت میں علی المنبر كا لفظ قر ب كی تا كید كے لیے ہے مطلب یہ كہ مراد مبا لغہ فی القرب ہے یعنی منبر كے اتنا قر یب كہ گو یا منبر پر ہی ہو لیكن یہ بھی ان كی ہو س ہی ہے۔

اولًا:تما م اہل زبا ن كا اس امر پر اتفا ق ہے كہ لفظ كے معنی حقیقی جب تك بن سكیں معنی مجا زی مراد لینے كی كو ئی سبیل نہیں اور یہ واضح ہے كہ علی كو عند با ء یا مبالغہ كے لیے لینا اس كے معنی مجا زی ہو ں گے كہ اس كے معنی حقیقی تو لا زم كر نے كے ہیں جیسا كہ آو ل اما م شمس الا تمہ اور كشف اما م بخار ی میں: "علی اصل وضع كے اعتبار سے الزا م كے لیے ہے۔"

 


 

 



[1] کشف الا سرا ر عن اصو ل البزادوی بحث حروف البحر کلمۃ علی دار الکتاب الالعربی بیروت ۲ /۱۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن