دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

المنبر قا ئم عند المنبر فبثت ان الاذان  عند المنبر و ذلك ما اردنا ہ ولله الحمد حمد ا كثیر ا طیبا مبا ر كا فیہ كما یحبہ و یر ضا ہ۔

نفحہ ۵:لئن ننزلنا الی مثل مدار كھم فلا شك ان عند ظر ف زما ن و مكا ن قا ل تعالٰی :

 " خُذُوۡا زِیۡنَتَکُمْ عِنۡدَ کُلِّ مَسْجِدٍ "[1]ای ثیا بكم وقت كل صلو ۃ والوقت یضا ف الی الا مكنۃ والا جسا م ایضا اذا كا ن لہ اختصا بھا قا ل تعالٰی :

 " وَّیَوْمَ حُنَیۡنٍ ۙ اِذْ اَعْجَبَتْکُمْ کَثْرَتُکُمْ "[2] انما حنین اسم مكان و كذا یو م بدر یوم احد یو م الدار لیلۃ عقبۃ لیلۃ المعرا ج لیلۃ الغار فی الصحیحین: "من لھا یوم السبع [3]"سبع بسكون البا ء مكا ن المحشر

 

كے پا س اس كے فنا ء میں منبر كے سا منے كھڑا ہو نے وا لا منبر كے پا س ہی ہے یہ تو ہما را دعو ی تھا جس كا اعترا ف مخا لف نے كیا الله تعالٰی  كے لیے بے شما ر پا ك اور مبا ر ك تعر یفیں جس ے وہ را ضی ہو ا اور جسے پسند كرے۔

نفحہ ۵:اگر ہم ان لو گو ں كے معیا ر فہم پر اتر كر بھی با ت كر یں تو اتنا تو سب پر ظا ہر ہے كہ عند ظر ف زما ن اور مكان دو نو ں ہی كے لیے ہے جیسا كہ ارشاد بار ی ہے:"ہر مسجد كے پا س اپنی زینت اختیا ر كر و"یعنی ہر نما ز كے وقت كپڑے پہنو اور خود وقت بھی مكا ن اور اجسام دو نو ں ہی كی طر ف مضا ف ہو تا ہے جب كہ وقت كے ساتھ ان كو كوئی خصو صیت ہو ارشاد الہی ہے:"اور حنین كا دن یا د كر و جب تم اپنی كثر ت پر اترا گئے تھے"

حنین ایك جگہ كا نا م ہے یہی حا ل یو م بدر،یو م احد،یو م دار،لیلۃ العقبہ،لیلۃ المعرا ج اور لیلۃ الغار كا ہے صحیحین كی حدیث ہے:"ومن لھا یو م السبع"سبع كا لفظ با كے سكو ن كے سات بھی مروی ہے  

 


 

 



[1] القر ان الکریم ۷ /۳۱

[2] القر ان الکریم ۹ /۲۵

[3] صحیح البخا ری کتاب الا نبیا ء با ب منہ قدیمی کتب خا نہ کر اچی ۱ /۴۹۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن