30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حملہ واذھا بہ فا ذا ا نا ء فی المسجد حین المنبر كا ن المتو لی یستعیر ہ من ما بب لكہ ثم اذا فر غ یر د ہ الیہ و ذا ت یو م قضیت الصلو ۃ اونتشر وا فی الا ر ض والمنبر بعد فی مكا نہ و مالكہ قا م بحذا ئہ علی باب اٰ خر مستر قا و حا نت التفا تۃ من زید فا خذ المنبر و اشر د فحل یقطع ھذا الوا ھا بی السا ر ق شر عا ام لا فان قا لو ا لا فقد خا لفو ا نصو ص الا ئمۃ اذ قالوا من سرق من المسجد متا عا وربہ عند ہ بحیث یراہ قطع [1] وان قا لو ا نعم فقد كا ن شرط القطع ان یكون ربہ عندہ لیكون محر زا بالحا فظ اذا المسجد لیس بمحر ز فقد ا عتر فو ا ان القا ئم علی باب المسجد او فی حدودہ او فنا ئہ حذاء |
كے وقت زید ا سے مسجد میں لے كر پہنچا متو لی مسجد نے اسے ما لك سے عا ریۃ ما نگ لیا كہ نما ز سے فا ر غ ہو كر وا پس كر دیں گے بعد نما ز لو گ تو ادھر ادھر منتشر ہو گئے اور منبر وہیں پڑ ا رہ گیا اور ما لك سا منے مسجد كے دروازہ پر یا حد ود مسجد كے اندر كھڑا رہ كرا سے دیكھتا اور نگر ا نی كر تا رہا اس اثنا میں ایك وھابی چو ر ی كی نیت سے مسجد كے اندر دوسر ے دوروا زے سے دا خل ہوا اور ما لك كے ایك ذرارخ پھیر نے كا انتظا ر كر تا رہا جیسے ہی مہلت پا ئی مبنرع لے كر نكل بھا گا سو ا ل یہ ہے كہ وہ وہا بی چو ر ی كی علت میں ما خو ذ ہو گا یا نہیں اور اس كا ہا تھ كا ٹا جا ئے گا یا نہیں ؟ تو دا خل مسجد اذا ن كے حامی اگر یہ جوا ب دیں كہ نہیں تو ائمہ فقہ كی نص صریح كے خلا ف ہو گا كہ ان كا ارشاد"جس نے مسجد كے اندر كے سا ما ن كو چر یا جبكہ ما لك اس سا ما ن كے پا س ایسی جگہ ہو جہا ں سے سا ما ن نظرآا رہا ہو تو اس كا ہا تھ كا ٹا جائیگا"اگر یہ جوا ب دیں كہ ہا تھ كا ٹا جا ئیگا تو كاٹنے كی شرط یہ تھی كہ ما لك سا ما ن كے اتنے پا س ہو كہ اسكا محافظ قرا ر دیا جا ئے كیونكہ مسجد حود محفوظ جگہ نہیں تو ان لوگوں نے یہ اعتر اف كر لیا كہ مسجد كے دروازے |
[1] بحرالرا ئق کتاب السر قہ فصل فی الحر ز ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ۵ /۵۹،الد ر المختا ر کتاب السر قہ فصل فی الحرز مطبع مجتبا ئی دہلی ۱/ ۳۳۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع