30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
پاس وقد افد نا ك من مو ارد القر ب ما یغنی عن اعادتہ و جمیع الا یا ت التی تلو نا انما تر جمو ا عنع فیھا با للسا نین بلفظۃ"نزد پا س"مع ما فیھا من العر ض العر یض كما بینا۔ وكذلك فی " اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ "[1]"اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمْ"[2]وغیر ذلك مما لا یخفی علی الصبیان، وقد سئلنا ھم مرا ر ا عن مسئلۃ فقھیۃ فلم یجب احد منھم الی الان و كیف یجیبو ا وما لھم بہ یدا ن وا ذا بز غ الحق كلا اللسان۔ صورتھا زید صنع منبرا تبلغ قیمتہ دینا را عشر ۃ درا ھم او اكثر وھو خفیف بحیث یذھب بہ رجل واحد لا ینؤ ابہ ولا یؤدۃ شیئ من |
میں"پا س"ہے كیو نكہ ہم نے قر ب كے تما م موا ر د كا ذكر كر دیا ہے جس كے لیے آیا ت كے اعادہ كی ضرورت اور یہ بھی بتا دیا ہے كہ ان تما م آیتو ں میں لفظ"عند"كا تر جمہ دونوں زبا نو ں میں لفظ نز د و پا س سے كیا گیا ہے جبكہ ان مو ارد میں قر ب كے معنی میں بڑی وسعت ہے۔ جیسا كہ آیت اقتر بت السا عۃ(قیا مت قر یب ہو ئی)اور آیت اقتر ب للنا س حسا بھم(لو گو ں كے لیے ان كے حسا ب كا وقت قر یب ہو ا)وغیر ہ سے ظا ہر ہے(كہ لفظ قر ب اپنے دا من میں صد یو ں كا فا صلہ سمیٹے ہو ئے ہے)اور یہ با ت بچو ں تك پر وا ضح ہے ہم نے ان سے بار ہا ایك مسئلہ پو چھا جس كا جو ا ب آج تك كو ئی نہ دے سكا اور وہ كیسے جو ا ب دیتے وہی جو ا ب تو خود ان پر لو ٹتا با ت یہ ہے كہ جب حق ظا ہر ہو تا ہے زبا نیں گو نگی ہو جا تی ہیں۔ صور ت مسئلہ یہ ہے كہ زید نے ایك دینا ر مسا وی دس درم یا زا ئد كا ایك ہلكا پھلكا منبر بنا یا جسے ایك آدمی بلا تكلف و بے زحمت و مشقت جہا ں چا ہے اٹھا لے جا ئے اذا ن منبر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع